lakki Marwat News

lakki Marwat News All lakki Marwat news hall

انتہائی افسوسناک خبر۔تجوڑی گاؤں ادمزئناظم علم الدین کے بھتیجے مدثر وفات ہو گیا ہے ۔اے اللہ رمضان کی خاطر جنت میں اعلی مق...
03/04/2024

انتہائی افسوسناک خبر۔
تجوڑی گاؤں ادمزئ
ناظم علم الدین کے بھتیجے مدثر وفات ہو گیا ہے ۔
اے اللہ رمضان کی خاطر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ۔

مردان: ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کا گذشتہ رات باب مردان پولیس چیک پوسٹ کا دورہایس پی انوسٹی گیشن ارشد خان بھی ...
03/04/2024

مردان: ضلعی پولیس سربراہ ظہور بابر آفریدی کا گذشتہ رات باب مردان پولیس چیک پوسٹ کا دورہ
ایس پی انوسٹی گیشن ارشد خان بھی انکے ہمراہ تھے، دورے کے موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر معمور پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور چیک پوسٹ کی سیکیورٹی و انتظامی اُمور کا جائزہ لیا، جوانوں کو چوکس رہتے ہوئے مشکوک افراد و گاڑیوں کی کھڑی نگرانی اور سیکیورٹی کو مزید مضبوط کرنے سمیت حفاظتی تدابیر پر عمل پیرا رہتے ہوئے مستعدی کیساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے کی ضروری ہدایات جاری کیں جبکہ دوران چیکنگ شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی بھی خصوصی تلقین کی گئی

آپ کے مقامی زبان میں اس کاکیا نام ہے
15/09/2023

آپ کے مقامی زبان میں اس کاکیا نام ہے

لکی مروت پہاڑخیل کے قریب کیری ڈبہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھیتفصیل بعد میں۔۔۔
10/09/2023

لکی مروت پہاڑخیل کے قریب کیری ڈبہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
تفصیل بعد میں۔۔۔

10/09/2023

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lakki Marwat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share