25/09/2026
پاکپتن میں شجرکاری مہم کا جائزہ، جنگلات کے تحفظ پر زور
کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل اور ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے ذخیرہ ڈل وریام جنگل کا دورہ کیا، پودے لگائے اور شجرکاری، آبپاشی و جنگلات کے Deputy Commissioner Pakpattanتحفظ کے اقدامات کا جائزہ لیا۔