this official you will find islamic reels in islamic videos in other islamic related posts
23/02/2024
Allahumma Ballighna Ramadan! Oh Allah let us reach the month of Ramadan. ✨💯🌙🤍
25/12/2023
💞💓ایک بزرگ کا دلچسپ واقعہ ❣💓
10/11/2023
03/08/2023
*°||°🌸Islam Is The Best*
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے;*
*1. نبی کی بیویوں کے لیے*
*2. نبی کی بیٹیوں کے لیے*
*3.مومنہ عورتوں کے لیے*
*ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں فیصلہ خود کرلو."*
*"اے نبی، اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں) پر چادر لٹکا لیا کریں" |سورة الأحزاب:٥٩|❣️*
02/08/2023
_*🌹❤️🌹بہت خوش نصیب ہوتے ہیـــں وہ لوگ جنہیں روک ٹوک کرنے والے پوچھ پڑتال کرنے والے ان کی گھر واپسی کا انتظار کرنے اور ان کیلئے پریشان ہونے والے موجود ہیــں.. گو کہ وقتی طور پر یہ سب بُـرا لگتا ہے، نفرت کی ہلکی سی آمیزش بھی پیدا ہوتی ہے، لیکن بہت جلد بہت سے واقعات ہم پہ کھول دیتے ہیـــں کہ یہ پوچھنے اور روکنے والے لوگ کتنے قیمتی ہیـں، اگر تمہارے گھر میں ایسے لوگ ہیں تو اللّٰـــہ کا شکر ادا کرو اور ایسے قیمتی لوگوں کی قدر کرو کیونکہ ایسے لوگ دوبارہ نہیں ملتے*_ ❤️🌹❤️
Be the first to know and let us send you an email when islamic official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.