ملکی حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطوں کو قائم رکھیں
01/06/2024
"مـیری مانگـی ہـر دعــا تیـرے "کـــن" کـی ہــے منتظــر
مـــیرے مـــہربان دکھـــا دے "فیکـــون" کا نـــظارہ "❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔۔۔🤲
_________________________
"نصیبـــ ہار جاتا ہــے مـــگر دعـــائیں ہمیشہ جیتـــ جاتی ہیں
بس یـــقین کــے ســـاتھ دعـــا کـــرتے رہا کـــریں اللّٰــہ ربـــــ العزتـــ آپکــو امـــید ســے بـڑھ کــر نوازے گا "❥
ان شـــاءاللّٰـــہ
Everyone Products
14/01/2024
سندھ پولیس کے بار بار برائے راست دھمکیوں کے باوجود فخر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل خان مروت اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ایس ایچ او کو جواب میں کہا 'آپ نے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں میں رُکنے والا نہیں۔ ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ شیر دلیری کی نشان بن چکا ہے
14/01/2024
اگر دنیا بغض دیکھنا چاہتی ہے
تو تحریک انصاف کے امیدواروں
کو ملنے والے انتخابی نشان دیکھ لے،
14/01/2024
فائز پالشی نے پاکستان میں جمہوریت کو لمبے عرصے کیلئے دفن کردیا ۔
افسوس سد افسوس پھر کہتے ہیں عدلیہ آزاد ہے ۔
29/09/2023
#عیدمیلادالنبی ﷺمبارک ہو ❤️
سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں
ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں🤲
ابھی جبریل بھی اُترے نہ تھے کعبے کے ممبر سے
کہ اتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سے🤲
مبارک ہو شہِﷺ ہر دو سرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمدﷺ مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے🌸
Be the first to know and let us send you an email when Sarkari Such posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.