Page for Islamic, historical, tourism, country situation analysis and youth awareness.
23/01/2024
مسجد بابری ہم خطا کار ہیں...💔
18/11/2023
اگرتم صرف اپنے لیےزندہ ہو تو اسکا یہی مطلب ہے کہ تم اپنی قوم کےلیے زندہ لاش ہو۔
مولانا ابوالکلام آزاد رح
15/11/2023
یہ گلشن پھر سے چہکے گا
یہ پھول صدا پھر مہکے گا
ان شاءاللہ 🇵🇸✌️✨️
13/11/2023
جو لوگ مقصدکے سفرمیں ایمان،حق اور صبر کی راہوں سےگزرتے ہیں،ان کےقدم کسی موڑ پر ڈگمگاتےنہیں،ان کےلیے کامیابی آگے بڑھ کر اپنے چہرے سےگھونگھٹ اٹھا دیتی ہے۔
مولاناابوالکلام آزاد رح
11/11/2023
شکست خوردہ قوموں کا دستور رہا ہے کہ وہ شکست کے بعد ہمیشہ ایک خیال بنا کر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھ جاتی ہیں کہ ان میں ایک آدمی کا ظہور ہوگا اور وہ ان کی نجات کا ذریعہ بنے گا۔
مولانا عبیداللہ سندھیؒ
10/11/2023
گنگا چوٹی،آزادکشمیر با تازہ ترین مناظر. رات پہلی برف باری۔
Be the first to know and let us send you an email when Ammar Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.