This is MY Channel it’s all about Interesting News reviews in Urdu, Top news Stories for the Day, information World in Urdu provides entertainment
16/10/2024
ہمیں عادت پڑ گئی ہے دوسروں پر تنقید کی ،معاشرے کو برا بھلا کہنے کی ، معاشرہ کیا ہے ہم انسانوں سے سے بنا ہے ہم کیوں نہیں سوچتے کہ معاشرے میں میرا کردار کیا ہے ۔ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ جو کام مجھے میرے رب العالمین نے میرے ذمّہ لگائے ہیں ، کیا میں نے پورے کئےہیں ۔
07/02/2024
01/01/2024
*اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ*۔ *آج یکم جنوری اس سال کا پہلا دن ھے*
*میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں*
*آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں*
*دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے*.ــ
*اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے*
*آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے*
*خیرو برکت ھو*..!*
*عزت و وقار ھو..*!
*راحت و سکون ھو..!*
*صحت و تندرستی ھو..*!
*ترقی و خوشحالی ھو..*!
*اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!*
*دعا ھے اس"رحیم" سے*
*کہ آپ پر "رحم" فرمائے*،
*دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے*،
*دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے*"
*،دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے*،
*دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے*...
Be the first to know and let us send you an email when Info world urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.