Sabzi mandi Islamabad with Safi

Sabzi mandi Islamabad with Safi welcome and greetings on behaif of Sabzi mandi Islamabad with Safi
(1)

آج اسلام آباد فروٹ منڈی میں بادشاہِ سلامت، یعنی آم کی پہلی گاڑی کی آمد ہوئی، جس نے منڈی میں خاص رونق پیدا کر دی۔13 کلو (...
29/04/2026

آج اسلام آباد فروٹ منڈی میں بادشاہِ سلامت، یعنی آم کی پہلی گاڑی کی آمد ہوئی، جس نے منڈی میں خاص رونق پیدا کر دی۔
13 کلو (پیٹی سمیت) گاڑی میں آم کی چار معروف اقسام شامل تھیں: مالدا سرولی، الماس، لنگڑا اور سندھڑی۔
ریٹس کچھ یوں رہے:
سندھڑی: 3200 سے لے کر 5100 روپے تک فروخت ہوئی
الماس: 2000 روپے فی پیٹی میں سیل ہوئی
لنگڑا: 1600 روپے فی پیٹی تک فروخت ہوا
یوں آم کے سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، اور آئندہ دنوں میں مزید بہتری اور وافر سپلائی کی توقع ہے۔
فروٹ منڈی اسلام آباد 🍋🥭

Address

Islamabad Pakistan
Islamabad
786786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi mandi Islamabad with Safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category