EHSAS_FOUNDATION
HYDERABAD
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور احساس
19/12/2023
✨*احساس فاؤنڈیشن* ✨
Dated 19.12.23
الحمداللہ *احساس فاؤنڈیشن* کو ایک اور نیکی کا موقع فراہم ہوا یہ صاحبہ بیوہ ہے انکے 4 بچے ہیں کمانے والا کوئی نہیں ہے راشن کے حوالے سے پریشان تھی .
آفس اکر۔ مدد کی درخواست کی ۔*احساس فاؤنڈیشن* نے احساس کرتے ہوے راشن بیگ اور ایک عدد لیڈیز سوٹ دیا....
the Lady thanked and prayed for the foundation.
✨*احساس فاؤنڈیشن* ✨
18/12/2023
✨*احساس فاؤنڈیشن* ✨
Dated 14.12.23
الحمداللہ *احساس فاؤنڈیشن* کو ایک اور نیکی کا موقع فراہم ہوا یہ بھائی کنگے وغیرہ اور دیگر سامان گلی گلی جا کر فروخت کرتے تھے مگر نقصان ہونے ک سبب جاری نہ۔ رخ سکے ۔۔۔
کسی نے احساس فاؤنڈیشن کا بتایا تو ہمارے آفس اکر۔ مدد کی درخواست کی
۔احساس فاؤنڈیشن نے احساس کرتے ہوۓ انکا نقصان کی رقم ادا کی ۔۔۔۔اور کیونکے یہ کارو بار کے حوالے سے پریشان تھے لہذا الحمداللہ احساس فاؤنڈیشن کیش دیا تاکے آپنا کارو بار کیے لیۓ سامان خرید سکیں
✨احساس فاؤنڈیشن ✨
09/11/2023
✨احساس فاؤنڈیشن ✨
الحمدللہ احساس فاؤنڈیشن اپنے عزائم کو جاری رکھتے ہوئے *اپنا روزگار پراجیکٹ* کے تحت آج ایک اور شخص کو روزگار مہیا کردیا ہے ۔
09/11/2023
9نومبر
اقبال محمّد اقبال ڈے
FOUNDATION
09/11/2023
علامہ محمد اقبال نے اپنی ذاتیت اور فکری پیش رفت کے ذریعے مسلمانوں کو متحد کرنے اور ان کی سماجی، فکری، اور سیاسی حیثیت کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ علامہ محمد اقبال نے مسلمانوں کے لیے ایک خودمختار ریاست کی خوابگاہی کو حقیقت بنانے کیلئے مستقل جدوجہد کی ہے۔
26/10/2023
✨احساس فاونڈیشن ✨
الحمداللہ احساس فاونڈیشن نے اپنے عزائم کو جاری رکھتے ہوئے آج ایک بھائی کو اپنا روزگار پراجیکٹ کے تحت چپس اسٹال لگواکر دیا جس میں تمام تر ضروری سامان ان کے حوالے کیا گیا ۔ بیروزگاری سے تنگ آکر درخواست گزار نے اپنی درخواست احساس فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں جمع کرائی جس میں اپنا کاروبار شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی تاکہ اپنے اہل خانہ کو سپورٹ کر سکیں اور اپنے اخراجات خود برداشت کر سکیں جس کے بعد انکی خواہش کو پورا کرتے ہوئے چپس اسٹال و دیگر آئٹم ان کے حوالے کیا گیا ۔
آئیے انسانیت کی بھلائی ۔ خدمت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں ۔
21/10/2023
*✨احساس فاؤنڈیشن ✨*
احساس فاؤنڈیشن کے آفس میں ایک شخص آیا اور عرض کرنے لگا کے میں بیمار ہوں اور بیروزگار بھی ہوں احساس فاؤنڈیشن کی جانب سے فوری طور پر راشن بیگ تیار کیا اور اس شخص سپرد کیا-
آپ بھی نیکی۔ کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیجئے
*احساس فاؤنڈیشن حیدرآباد*
16/10/2023
الحمدللہ احساس فاؤنڈیشن کو ایک اور نیکی کا موقع فراہم ہوا، غریب بچیوں کے اسکول ڈریسز کو اسکے والد کے حوالے کیا گیا تاکہ بچیوں کی پڑھائی میں خلل نا آئے ۔
11/10/2023
: *احساس فاؤنڈیشن حیدرآباد*
(انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ )
2023۔10۔09
احساس فاؤنڈیشن کے آفس پر ایک سائل فوری مدد کے لیے آیا اور اپنا حال بیان کرتے ہوئے کہا کے ٹریفک حا دثہ میں زخمی۔ ہونے کے۔ سبب مزدوری نہیں کرسکا جسکی وجہ سے گھر میں کافی دن سے فاقہ کشی کی صورتحال ہے۔ ۔بیوی بچے ا ور والدہ بھوکی ہیں ۔۔۔۔۔لہذا احساس فاؤنڈیشن نے فوری طور پر راشن بیگ تیار کروایا ساتھ ساتھ ہوٹل سے کھاناخرید کر اور ہسپتال جانے کے لیے خرچہ ' درخواست گزار کے سپرد کیا ۔۔ اس موقع پر فاؤنڈیشن کے فنانس سیکریٹری احتشام خان بھی موجود تھے ۔
*عزت نفس مجروح نہ ہو اس لیے درخواست گزار کے۔ چہرے کو چھپایا گیا ہے*
*اللّه پاک* اس نیک کام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماے ۔۔۔
اپ سب لوگوں سے بھی درخواست ہے کے۔ نیکی۔ کے۔ اس کام میں آپ بھی احساس فاؤنڈیشن۔ کا ساتھ دیں تاکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی۔ مدد کی جَا سکے ۔۔۔شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when ehsas foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.