بیروالا ویلفیَر کمیونٹی

  • Home
  • بیروالا ویلفیَر کمیونٹی

بیروالا ویلفیَر کمیونٹی مقصد
۔ علاقہ کی ترقی کے لیے منظم اقدام کرنا Bahawalnagar originally known as Rojhanwali[4] was a small settlement consisting of few huts and shacks.

This village Rojhanwali is still in existence at a distance of about 1.5 miles north of the Railway Station. In the year 1895, a railway station was established and was named as Rojhanwali Railway Station. It was a junction between Bahawalnagar and Bhatinda at distance of 113 miles, now linking branch lines Amrooka and Fort Abbas. Before partition it was very busy junction. Trains used to run from

Karachi to Delhi and vice versa via Bahawalnagar. Passenger trains also used to run from Bahawalnagar to Fazilka, Ferozpur. There was a loco shed and two institutes meant for recreation.[3

مہم شجر کاری ۔ درخت لگاؤ ماحول بچاؤ ۔ بیروالہ ویلفیر کمیونٹی نے اپنی  مدد آپ کے تحت  درخت خرید کر شجرکاری مہم کی شروعات ...
18/07/2024

مہم شجر کاری ۔ درخت لگاؤ ماحول بچاؤ ۔ بیروالہ ویلفیر کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت درخت خرید کر شجرکاری مہم کی شروعات کر دی ہے۔
Target 🎯 - 1000 Trees
Phase 1- 50 to 200
Phase 2 - 200 to 500
Phase 3 - 500 to 1000

InshaAllah

شکر الحمدللّہ چک بڑا بیروالا میں میڈیکل کیمپ کامیاب رھا۔180مریضوں کو چیک کیا گیا۔130 مریضوں کے ایکسرے کروائے گۓ جن میں 4...
17/05/2024

شکر الحمدللّہ چک بڑا بیروالا میں میڈیکل کیمپ کامیاب رھا۔180مریضوں کو چیک کیا گیا۔130 مریضوں کے ایکسرے کروائے گۓ جن میں 42 سسپیکٹ کیس جن کے سیمپل لیکر لیبارٹری کو بھجوا دیے۔۔۔تمام مریضوں کو بہترین سہولتیں گھر کی دھلیز گاؤں میں میڈیکل کیمپ پر دی گئ۔۔۔انشاءاللّہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔والسلام ۔۔۔دعاگو ڈاکٹر الماس جٹ ❤

Monthly Cash Reports اسلام علیکم یہ تفصیل جمع ہو نے والے پیسوں کی ہے ۔  اس میں جس جس نے کتنے پیسے بیجھے ہیں میرے پاس تفص...
02/05/2024

Monthly Cash Reports

اسلام علیکم
یہ تفصیل جمع ہو نے والے پیسوں کی ہے ۔ اس میں جس جس نے کتنے پیسے بیجھے ہیں میرے پاس تفصیل موجود ہے۔ لیکن اس گروپ میں پیسے جمع کروانے والے ممبر کا نام اس لیے نہیں بیجہیں گے کہ کسی پر کوئ بھی انگلی نہ اٹھائے، کیونکہ ہر بندہ اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حصہ ڈالتا ہے ، کوئی کم آور کوئی زیادہ۔

ہر بندہ اپنی استطاعت کے مطابق اپنا حصہ ضرور ڈالا کرے، آپکے ، 10, 20، 50, 100, 500 روپے, کسی بھی ضرورت مند کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔

میرا جاز کیش اکاؤنٹ اور رابط نمبر
غلام محمد
03078635312.

خدمت کرنے کے بعد کال یا میسج ضرور کیا کریں تاکہ تفصیل رکھی جا سکے ۔ شکریہ

الحمداللہ چوتھی میٹنگ بہت ہی اچھی رہی۔ اپنے گاؤں کی بہتری کیلئے بات چیت ہوئی جس میں درج ذیل معاملات پر تبادلہ خیال ہوا:1...
30/04/2024

الحمداللہ چوتھی میٹنگ بہت ہی اچھی رہی۔ اپنے گاؤں کی بہتری کیلئے بات چیت ہوئی جس میں درج ذیل معاملات پر تبادلہ خیال ہوا:
1۔پورے گاؤں میں سٹریٹ لائٹس اور اسکا بجٹ۔
2 ایک بھائی جو بیمار ہے اسکی مدد۔
3 برادری سے بیس سے نکل کر علاقے کی فلاح وبہبود۔
4 جس بھائی کی ھم نے بیماری کی وجہ سے مدد کرنی ہے اسکا ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کا کام ڈاکٹر عقیل کمبوہ اور غلام رسول کے زمہ ہے یہ اپڈیٹ دیں گے ۔
5 مشترکہ جناز گاہ۔
اس میٹنگ درج ذیل دوستوں نے شرکت کی۔
1۔چوہدری غلام محمد
2۔ابرار کیف جوئیہ آنلائن
3۔غلام رسول جوئیہ
4۔محمد سرفراز جوئیہ
5 ڈاکٹر عقیل کمبوہ
6 کلیم جوئیہ
7۔محمد احمد جوئیہ
8 عنصر علی جوئیہ
9 محمد اظہر عاکو کا
10 محمد عمر سہیل جوئیہ
11 جاوید شیخ آنلائن
الحمداللہ اس وقت یہ ایک چھوٹا ساپودا ہے انشاءاللہ ایک دن گھنی چھاوں والا درخت ہوگا۔
دعا گو ہوں کہ اللہ پاک دوستوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔

05/04/2024
31/03/2024

الحمداللہ آج ایک بہت اچھا اور نیک کام اپنے تکمیل تک پہنچا۔

Spacial Thanks to our Member from KSA Haji Javaid Sheikh
30/03/2024

Spacial Thanks to our Member from KSA Haji Javaid Sheikh

30/03/2024

بیروالا ھائی سکول سالانہ نتائج پر والدین اظہار خیال کرتے ھوۓ ۔

اسلام علیکمکیسے ہیں سب بھائی امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب بھائیوں کا رمضان شریف اچھا چل رہا ہوگااج اپ سب بھائ...
30/03/2024

اسلام علیکم
کیسے ہیں سب بھائی امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے اور سب بھائیوں کا رمضان شریف اچھا چل رہا ہوگا
اج اپ سب بھائیوں کی دعاؤں اور تعاون سے بیر والا ویلفیئر کمیٹی نے اپنا پہلا نیک کام کر دیا ہے ایک بھائی اپنی بیماری کی حالت میں دوا لینے سے بھی تنگ ہے بیر والا ویلفیئر کمیٹی نے اس بھائی کی دوا کی صورت میں مدد کی ہے اور قسم سے مجھے ذاتی طور پر خوشی ہوئی ہے کہ بیر والا کے سب بھائیوں نے برادری پرستی سے ہٹ کر اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ یہ ابھی شروعات ہے اگے بہت سے ایسے کام ہیں جو ہم سب مل کر کریں گے انشاء اللہ
اور سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ ہمارے اس بھائی کے لیے خاص دعا کریں کہ اللہ تعالی اس کو صحت اور تندرستی دے آمین۔۔۔۔ حاجی راشد اقبال
کارکن بیروالہ کمیونٹی کمیٹی

Address


62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیروالا ویلفیَر کمیونٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share