28/12/2025
﷽
منقبت مولا امام علی نقی(ع)
﷽
کتنا بلند رتبہ امامِ نقی(ع) کا ہے
معبود(ج) خود بھی شیدا امامِ نقی(ع) کا ہے
وہ جس میں انبیاؑ کو نظر آگیا خدا
وجهِ علی(ع) یا چہرہ امامِ نقی(ع) کا ہے
معراج تک رسائی کی جس نے گواہی دی
جنّت کا وہ پرندہ امامِ نقی(ع) کا ہے
معراج میں علی(ع) و نبی(ص) فاطمہ(ص) کے ساتھ
اک لاشریک لہجہ امامِ نقی(ع) کا ہے
خیرات انبیاؑ کو کرے علم و فن ہنر
معجز نما وہ جھولا امامِ نقی(ع) کا ہے
زندہ کیا ہے شیر اشارہ کیے بغیر
ایسا الٰہی جلوہ امامِ نقی(ع) کا ہے
وہ ہوں امامِ عسکری(ع) یا جعفرِ نقی(ع)
عصمت مآب کنبہ امامِ نقی(ع) کا ہے
قائم ہے اِن کا لال(ع) زمانے میں آج تک
دنیا پہ اب بھی پہرا امامِ نقی(ع) کا ہے
عیسٰیؑ کو جو نماز پڑھائے گا دہر میں
غیبت میں ایک پوتا امامِ نقی(ع) کا ہے
مجھ کو مقصرین بھلا کیا ڈرائیں گے
ہونٹوں پہ میرے کلمہ امامِ نقی(ع) کا ہے
مشکل تو کیا ہے ورد سے ٹل جائے موت بھی
واللّٰه نام ایسا امامِ نقی(ع) کا ہے
دیکھا مرا کلام تو بولے ملک رُشید
یہ منقبت میں سورہ امامِ نقی(ع) کا ہے
✍️کلام: ذاکر سیّد علی رشید جعفری
_
امام علی نقی(ع) کے قاتلوں پر لعنت بےشمار🖐🏿
اللهم العن الجبت والطاغوت وابنتاھما 🔥🖐🏿️
قرآن کے خلاف باطل ولایتِ فقیہ کا دعویٰ کرنے والے خامنہ ای اور اُس کے ایجنٹ پر لعنت بےشمار🖐🏿
_
#فاطمةالزهراء ص
SAWS
SAWW
#محمد ص
ASWS
#یاعلی ع
#یاحسین ع
ASWS
ASWS
ASWS
ع
ASWS
AS
#نماز
l.a