VOICE of FAIZ DARA

  • Home
  • VOICE of FAIZ DARA

VOICE of FAIZ DARA Our aim is to
- Explore the beauty of Faizdara
- Entertain
- Inform
- Inspire
- Aware
- Educate an

اللہ دی اوبخی ڈیر دروند غم دے۔خاندان والو تہ دی آللہ صبر جمیل ورکی۔
22/03/2025

اللہ دی اوبخی ڈیر دروند غم دے۔خاندان والو تہ دی آللہ صبر جمیل ورکی۔

فیض درہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمدسعید اللہ کا نواسا اور نقیب اللہ کے فرزند صفی اللہ نے علاقے کا سر فخر سے بلند کردیا...
21/12/2024

فیض درہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمدسعید اللہ کا نواسا اور نقیب اللہ کے فرزند صفی اللہ نے علاقے کا سر فخر سے بلند کردیا۔برائیٹ فیوچر پبلک سکول کیکوڑ میں جماعت پنجم کے طالب العلم نے نمایاں نمبرات لے کر سکول ٹاپ کردی۔700 میں سے 683 نمبرات پر صفی اللہ فیمیلی ممبرز کو بہت بہت مبارک ہوں یہ محنت کا ثمرہ برائٹ فیوچر کے استاتذہ کرام کو جا تا ہے پرنسپل برائیٹ فیوچر پبلک سکول اور انتظامیہ کو بھی مبارک باد۔

انجینیر امیر مقام صاحب اگراپ وزارت اور سینٹ الیکشن مصروفیات سے فارغ ہوگئے ہوں تو الیکشن کے دوران کئیے گئیے ترقیاتی کام ر...
08/04/2024

انجینیر امیر مقام صاحب اگراپ وزارت اور سینٹ الیکشن مصروفیات سے فارغ ہوگئے ہوں تو الیکشن کے دوران کئیے گئیے ترقیاتی کام روکی ہوی ہے اور کام چاہتی ہے فیض درہ جیپیبل پل کئ ماہ گزر گئے کام ادھورا ہے مکمل کیا جائے عوامی مطالبہ.

فیض درہ کے لئیے ایک اور اعزاز روح اللّہ ولد حاجی عزیز اللّہ ایس سی ٹی جی ایچ ایس ایس اولندر نے ملاکنڈ یونیورسٹی سے  ایم ...
07/03/2024

فیض درہ کے لئیے ایک اور اعزاز روح اللّہ ولد حاجی عزیز اللّہ ایس سی ٹی جی ایچ ایس ایس اولندر نے ملاکنڈ یونیورسٹی سے ایم فل میں اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا اور کامیاب ہوے انہوں نے یہ کارنامہ انگلش ڈیپارٹمینٹ میں سرانجام دیا. روح اللّہ اور ان کے والدین فیمیلی ممبرز کو بہت بہت مبارک ہوں.

05/03/2024
اللّہ مرحومہ کی درجات بلند کریں یقینناً ناگہانی موت نے دل رنجیدہ کردیا.
28/02/2024

اللّہ مرحومہ کی درجات بلند کریں یقینناً ناگہانی موت نے دل رنجیدہ کردیا.

25/02/2024

مسعود الرحمٰان جن کا تعلق فیض درہ سے ہے.سابق ایکسائیز انسپکٹر فیض الرحمٰان کا فرزند جبکہ کمپیوٹر اپریٹر سعید الرحمٰن,ٹیکنیشن ڈاکٹر فتح الرحمٰن کا بھائی ہے.
فخر فیض درہ ہے. وایس اف امریکہ ڈیوہ ریڈیو کو انٹرویو کے دوران اللّہ اور کامیابیاں نصیب کریں.
https://www.facebook.com/share/r/8ThaHK2FQyt2Ur1W/?mibextid=oFDknk

میٹرک سے فارغ طلباء کے لئیے جو کہ مزید تعلیم کے شوقین نہ ہوں شاندار موقع کوئلہ کان مزدوری سے اپنے اپ کو بچائیں اور اس اس...
13/02/2024

میٹرک سے فارغ طلباء کے لئیے جو کہ مزید تعلیم کے شوقین نہ ہوں شاندار موقع کوئلہ کان مزدوری سے اپنے اپ کو بچائیں اور اس اسامیوں کو اپلائی کریں.

جنرل الیکشن 2024 ضلع شانگلہ کی تقدیر میں کامیاب امیدواران انجینیر امیر مقام صدر پی ایم ایل این کے پی کے کو ابائی ضلع شان...
09/02/2024

جنرل الیکشن 2024 ضلع شانگلہ کی تقدیر میں کامیاب امیدواران
انجینیر امیر مقام صدر پی ایم ایل این کے پی کے کو ابائی ضلع شانگلہ سے ایم این اے سیٹ
محمدرشاد خان کو پی کے-28
ڈاکٹر عباد اللّہ خان کو پی کے-30
حاجی عبدالمنعیم کو پی کے 29 جیتنے اور تمام
کو مستقبل کے ممبران منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے.

حافظ بننا آخرت کی کامیابی ہوتی ہے دنیا کے پیچھے تو ہم سب لگے ہے لیکن اصل کامیابی قرآن کریم سیکھنے اور اس پر عمل کرنے میں...
28/01/2024

حافظ بننا آخرت کی کامیابی ہوتی ہے دنیا کے پیچھے تو ہم سب لگے ہے لیکن اصل کامیابی قرآن کریم سیکھنے اور اس پر عمل کرنے میں ہے. والدین فیمیلی ممبرز کے لئیے بروز محشر سفارشی ہوگا.مہتاب احمد کو حافظ قرآن بننے اور کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ان کو اور خاندان والوں کومبارک باد.

مصباح اللہ اور خاندان والوں کو بہت بہت مبارک ہوں۔
28/01/2024

مصباح اللہ اور خاندان والوں کو بہت بہت مبارک ہوں۔

اے اللّہ چی سوک زنگلو بنڑونو تہ اور اچئ تاوان ورتہ ورسئ پرون ئی دا کوٹلا او باڑئ بنڑ سیزل دی نن ئی تپناگو جئ ڈنڈے ملک زن...
26/01/2024

اے اللّہ چی سوک زنگلو بنڑونو تہ اور اچئ تاوان ورتہ ورسئ پرون ئی دا کوٹلا او باڑئ بنڑ سیزل دی نن ئی تپناگو جئ ڈنڈے ملک زنگل تہ اچول دے او اور ماخام کی اچئ یہ ظالمانو نو دا سوچ خو کوئی کنہ چی دے سرہ نوے بوٹے ختم شی ژوندی حشرات مرغئ پکی مڑی شی مسکن ئی تباہ شی. ولی دا نقصان رسوئ دا وخو دا پارہ دا نورو دنیا ورانہ کئ او پہ دیکی سومرہ لوئی گناہ دے ہغی تہ ہم سوچ نہ کوئ چی سوک ئی اچئ اللّہ نقصان ورتہ ورسوہ.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of FAIZ DARA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share