Bhoe Asal News

Bhoe Asal News all news bhoe asal

Bhoe asal tahsill patto ki kasur Change Manga road
09/03/2025

Bhoe asal tahsill patto ki kasur Change Manga road

09/03/2025
02/03/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
بروز اتوار یکم رمضان المبارک مدرسہ للبنات جامعہ عائشہ صدیقہ کے اندر بھوےاصل ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن کی طرف سے جو واٹر پلانٹ لگایا گیا ہے اس کے شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کرنے جارہے ہیں اس انعقاد کے موقع پر افطار پارٹی بھی دی جائے گی یہ افطار پارٹی
*محترم ذوالفقار ایڈوکیٹ صاحب*
*محترم اے ڈی زاہد صاحب*
کی طرف سے دی جا رہی ہے
اس پر مسرت تقریب کے مہمان خصوصی ہمارے بی ڈی او کے سیئنیر ممبران ہوں گے کیونکہ جو لوگ اپنوں کو عزت نہیں دے سکتے وہ کبھی کامیاب نہیں ہو پاتے اس لئے ہم اپنے معزز ممبران کو اپنا مہمان خصوصی بنایا ہے جن کے نام درج ذیل ہیں
*محترم قاری محمد جاوید سندھو صاحب*
*محترم ڈاکٹر اے آر ساجد صاحب*
*محترم ماسٹر محمد علی ڈوگر صاحب*
*محترم ملک محمد خالد صاحب*
یہ سب محترمین ہماری افتتاحی تقریب کے خوبصورت ستارے ہوں گے انشاءاللہ
آپ تمام بھائیوں سے التماس ہے اپ تمام بھائی واٹر پلانٹ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر بھرپور طریقے سے شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
*بھوئے آصل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن*

افسوس ناک خبرانا للہ وانا الیہ راجعون۔کراچی سے رائیونڈ اجتماع میں شرکت کے لیے جانے والے نوجوان طالب علم محمد ذاکر قصور ک...
10/11/2024

افسوس ناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

کراچی سے رائیونڈ اجتماع میں شرکت کے لیے جانے والے نوجوان طالب علم محمد ذاکر قصور کے قریب ٹرین سے گر کر شہید ہوگئے۔
طالب علم کی عمر 24 سال تھی۔ ان کا تعلق برما سے تھا، دارالعلوم کراچی سے گزشتہ سال تخصص فی الدعوہ الارشاد کیا اور اب تراث الاسلام مدرسہ میں زیر تعلیم تھے۔
واقعہ کی تفصیل یہ ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار نوجوان نے قصور کے قریب سر باہر نکالا اور بدقسمتی سے وہ پول سے ٹکرا کر چلتی ریل گاڑی سے گر گیا، یہ واقعہ بھوہےآصل اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

آج رائیونڈ اجتماع میں جنازہ اور ان کے لواحقین کی اجازت سے وہیں مرکز کے قریب قبرستان میں تدفین ہوگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔🤲

چلو چلو بھوئے آصل چلو
17/10/2024

چلو چلو بھوئے آصل چلو

تمام اہل اسلام کو شرکت کی اپیل ہے جو قریبی لوگ ہیں مقامی لوگ ہیں دینی محفل  میں شرکت فرما کر اس کو کامیاب کرے بچوں کو حو...
27/09/2024

تمام اہل اسلام کو شرکت کی اپیل ہے جو قریبی لوگ ہیں مقامی لوگ ہیں دینی محفل میں شرکت فرما کر اس کو کامیاب کرے بچوں کو حوصلہ افزائی دیں دین کی محفل ہے اللہ نے توفیق عطا فرمائے

@
27/09/2024

@

*ننکانہ پولیس//ٹیکرز*ننکانہ صاحب: تھانہ مانگٹانوالا کے نواحی گاوں برج اشرف آباد میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل۔ ترجمان...
27/08/2024

*ننکانہ پولیس//ٹیکرز*

ننکانہ صاحب: تھانہ مانگٹانوالا کے نواحی گاوں برج اشرف آباد میں غیرت کے نام پر دو خواتین قتل۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: پولیس ٹیم نے 15 کی کال پر موقع سے فرار ہونیوالے دونوں ملزمان کو پیشہ وارانہ مہارت سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: مقتولین کی شناخت 45 سالہ عظمی بی بی اور 25 سالہ رباب کے ناموں سے ہوئی۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: گرفتار ملزمان میں ثقلین اور عدنان شامل ہیں۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: قتل ہونیوالی رباب ملزم ثقلین کی بیوی اور عظمی بی بی ساس ہیں۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل بڑا گھر ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: مقتولین کی نعشیں پولیس قبضہ میں لے لی گئیں، کرائم سین یونٹ شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف عمل۔ ترجمان پولیس

ننکانہ صاحب: ڈی پی او سید ندیم عباس کی ملزمان کی فوری گرفتاری پر ایس ایچ او کامران شہزاد اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔ ترجمان

ننکانہ صاحب: افسوسناک واقع میں ملوث سفاک ملزمان کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔ ڈی پی او سید ندیم عباس

ننکانہ صاحب: انصاف کی منصفانہ فراہمی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او سید ندیم عباس

لیسکو چونیاں کی جانب سے تعینات کیا گیا پرائیویٹ ملازم بجلی کے پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، کئی گھ...
24/08/2024

لیسکو چونیاں کی جانب سے تعینات کیا گیا پرائیویٹ ملازم بجلی کے پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، کئی گھنٹے پول سے لٹکا رہا، ریسکیو ٹیم نے شدید زخمی حالت میں اتار کر ہسپتال منتقل کیا جو زندگی موت کی کشمکش میں ھے

Address

Bhoe Asal Tasill Pattoki Kasuar/Lahore
Punjab

Telephone

+923084596981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhoe Asal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhoe Asal News:

Share