Halaat Updates Pakistan

  • Home
  • Halaat Updates Pakistan

Halaat Updates Pakistan Welcome to the Official Page of HALAAT UPDATES PAKISTAN, Stay connected with us for latest news and

08/03/2025

حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

03/03/2025

عمران خان کانوں کی بیماری میں مبتلا،
ڈاکٹروں کا اڈیالہ جیل میں معائنہ

01/03/2025

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے شروع ہوتے ہی حکومت پاکستان نے مہنگائی میں اپسی ہوئی عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا
پیٹرول پورے 50 پیسے سستا کر دیا گیا

28/02/2025

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

28/02/2025

*افسوسناک خبر / دھماکہ*
*جامعہ دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں دھماکہ*
متعدد نمازی شہید ، ذرائع
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا
دھماکے کے وقت سینکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے، دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جا رہا ہے
جامعہ حقانیہ (اکوڑہ خٹک) میں دھماکہ مولانا سمیع الحق شہید کے صاحبزادے مولانا حامد الحق کی شہــــادت کی خبر ہے۔ ذرائع
*اناللہ و اناالیہ راجعون*

28/02/2025

آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

26/02/2025

اللہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے آمین

26/02/2025

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی طالب علموں کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کر دیا

26/02/2025

Famous Indian Sports Journalist Vikran Gupta in Lahore

25/02/2025

رمضان المبارک 2 مارچ کو شروع ہونے کا امکان
چاند 28 فروری کی صبح پونے چھ بجے پیدا ہوگا لیکن شام کو نظر نہیں آئے گا۔ سپارکو کا سائنٹفک حقائق کی بنیاد پر اعلان۔ رمضان کے پورے تیس روزے ہوں گے عید 31 مارچ کو ہوسکتی ہے ۔ باقی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی سپارکو
سعودی عرب میں 28 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آسکتا ہے ۔ سپارکو

25/02/2025

تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، وزیرستان میں نئے ذخائر دریافت کرلیے۔تفصیلات کے مطابق مقامی سطح پر قدرتی وسائل کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ، وزیرستان بلاک خیبرپختونخوا میں گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلئے گئے۔

Those golden days of Pakistan Cricket
24/02/2025

Those golden days of Pakistan Cricket

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halaat Updates Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Halaat Updates Pakistan

Welcome to the Official Page of HALAAT UPDATES PAKISTAN, Stay connected with us for latest news and updates.