Majlis Tahaffuz Khatam e Nubuwwat Foundation Uttrakhand

  • Home
  • Majlis Tahaffuz Khatam e Nubuwwat Foundation Uttrakhand

Majlis Tahaffuz Khatam e Nubuwwat Foundation Uttrakhand ईमान व अक़ाइद का तहफ्फुज़ ज़रूरी है।
عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے

18/10/2025

حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر یاسر ندیم الواجدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سرزمین کلیر شریف اتراکھنڈ میں تشریف آوری کے یادگار لمحات

رب تعالیٰ حضرت والا کو سلامت رکھے آمین
Dr. M***i Yasir Nadeem al Wajidi Dr. M***i Yasir Nadeem al Wajidi - Hindi

*🌿 بدگمانی سے بچو 🌿**ہر وہ چیز جو ہم دیکھتے یا سنتے ہیں ضروری نہیں وہ حقیقت ہو، بعض دفعہ ہم مطلب کچھ اور نکال لیتے ہیں ا...
13/10/2025

*🌿 بدگمانی سے بچو 🌿*

*ہر وہ چیز جو ہم دیکھتے یا سنتے ہیں ضروری نہیں وہ حقیقت ہو، بعض دفعہ ہم مطلب کچھ اور نکال لیتے ہیں اور کسی سے بھی بدگمان ہوجاتے ہیں، اچھا سوچیے مثبت سوچیے بدگمانی سے بچیں، بدگمانی بڑا گناہ ہے۔*

*🌺....قرآن:...🌿*
*"اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، بے شک بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔"*
(سورۃ الحجرات: 12)

حدیث:
*رسول ﷺ نے فرمایا:*
"بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔"
(بخاری و مسلم)

*نصیحت:*
بدگمانی دلوں کو توڑتی ہے،
اور حسنِ ظن ایمان کو مضبوط کرتا ہے۔
دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا، نیکی اور سکونِ دل کا باعث ہے۔ 🌸

09/10/2025

افغانستان کے وزیرِ خارجہ کی دارالعلوم دیوبند تشریف آوری کے موقع پر تیاریاں شروع

وتعز من تشاء وتذل من تشاء

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *ہمارے ضلع ہریدوار اتراکھنڈ میں پہلی مرتبہ گجرات کی سرزمیں سے**ایک عظیم عالمِ ربانی، ول...
28/09/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*ہمارے ضلع ہریدوار اتراکھنڈ میں پہلی مرتبہ گجرات کی سرزمیں سے*
*ایک عظیم عالمِ ربانی، ولئ کامل کی تشریف آوری ہے*
یہ ہم سب اہلِ علاقہ کے لیے انتہائی سعادت کی بات ہے
*ایسے لوگ آج کے پرفتن دور میں بڑی جستجو سے ملتے ہیں*
واقعی رب تعالیٰ نے حضرت کو ایک الگ ہی شان بخشی ہے جو بھی حضرت سے ملا ہے یا ملے گا وہ خود محسوس بھی کرے گا

*ہم جامعہ حسینیہ مصطفیٰ آباد مرغوبپور ضلع ہریدوار* کے منتظمین و ذمہ داران کے مشکور ہیں جن کی کاوشوں سے حضرت کی تشریف آوری ہو رہی ہے

بڑی تعداد میں آپ حضرات شرکت کریں
*دل کی دنیا بدلنے والے لوگ ہیں*

اللہ تعالی ہمارے حضرت کی آمد میں آسانی کا معاملہ فرماے اور اہل جامعہ کو جزاے عظیم عطاء فرمائے آمین

یکے از محبیین علماء

28/08/2025

وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔

وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔

وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے۔

صلی اللہ علیہ وسلم

Address

Roorkee

247668

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis Tahaffuz Khatam e Nubuwwat Foundation Uttrakhand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share