پورے پاکستان میں طالب علم سڑکوں پہ انا شروع ہو گئے ہیں یہ گوجرانوالہ کے طالب علم ہے لاہور کے بعد پورے پاکستان کو چاہیے ڈی چوک کا رخ کریں
14/10/2024
ہمیں لائک اور فالو کرے تاکے ہم اپ کو ہر خبر سے آگا رکھ سکے
14/10/2024
انہی سے پیسہ لے کر تجوریاں بھرتے ہو اور پھر صرف انصاف مانگنے پر انہی پر لاٹھیاں بھی برساتے ہو۔ کیا یہ نمک حرامی نہیں؟
14/10/2024
14/10/2024
ملاقات۔۔۔ورنہ احتجاج
15/02/2024
ہمیں لائک اور فالو کرے تاکے ہم اپ کو ہر خبر سے آگا رکھ سکے
15/02/2024
عمران خان کو چاہنے والے کس کس صوبے سے ہیں
15/02/2024
ہم تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے، کوئی لالچ نہیں ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
شکریہ علامہ صاحب مشکل وقت میں ساتھ دینے کا
15/02/2024
پاکستان مسلم لیگ کا پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
کل پرسوں تک پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ ہوجائے گا۔ چوہدری شجاعت حسین
15/02/2024
گزشتہ الیکشن مجھے ہرایا گیا تو میں جنرل باجوہ سے ملا اور کہا کہ میں سیاست چھوڑ دیتا ہوں، اس وقت جنرل عاصم منیر نے کہا سیاست نہ چھوڑیں اب زیادتی نہیں ہو گی، اب پھر مقابلہ میرا اور پی ٹی آئی کا تھا مگر تیسرے نمبر والے بندے کو جتوا دیا گیا- ندیم افضل چن
15/02/2024
ہمیں اپنے مینڈیٹ پر کھل کر آواز اٹھانی پڑے گی۔ اگر ہم نہ بولے تو عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ اسی طرح لوٹ لیا جائے گا۔ ہمیں اپنے حق کے لئے بولنا پڑے گا۔ چپ رہنا مہنگا پڑے گا
Be the first to know and let us send you an email when Ik insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.