Hafiz Mohsin

Hafiz Mohsin Digital Creater

30/12/2025

یوٹیوبرز رجب بٹ جو فیملی ولاگنگ کے نام پہ اپنے گھر کی عورتیں دکھاتا رہتا ہے اسنے کل کراچی عدالت میں وکلاء سے بد تمیزی کی وکلاء نے پکڑ کر اسکی دھلائی کر دی رجب بٹ نے بھاگ کر جان چھڑائ
۔۔😁😅
میں سمجھتا ہوں پہلی دفعہ وکلاء نے کوئ اچھا کام کیا ہے

30/12/2025

گولی دائیں ٹانگ میں لگی
ہاسپٹل میں پلستر بھی دائیں ٹانگ پہ ہے
لیکن وہیل چیئر پہ پلستر بائیں ٹانگ پہ ہے
ٹوٹی ہوئ ٹانگ دس دن میں ٹھیک ہو گئ اور شاہد خٹک لاہور میں سہیل آفریدی آفریدی کے ساتھ مزے سے بھاگ رہا ہے
۔۔۔۔۔یہ صرف قوم یوتھ کو بے وقوف بنا سکتے ہیں اور کسی کو نہیں 😁😅


29/12/2025

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے یا تو انڈیا والے پریشان ہیں یا پھر پی ٹی آئی والے
۔۔۔بھئ کچھ تو بات ہے جنرل عاصم منیر میں لگتا ہے عاصم منیر کا چلایا ہوا تیر نشانے پہ لگ رہا ہے

امت مسلمہ کے لیے انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭.حمماس کے کمانڈر مرد مجاہد مرد قلندر ابو عبیدہ شہ...
29/12/2025

امت مسلمہ کے لیے انتہائی افسوس ناک خبر
۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
😭😭😭.
حمماس کے کمانڈر مرد مجاہد مرد قلندر ابو عبیدہ شہید ہوچکے ہیں حمماس کی طرف سے انکی شہادت کی تصدیق کر دی گئ ہے
تین ماہ پہلے ایک حملے میں زخمی ہوۓ تھے بیمار رہنےکے بعد آج شہید ہو گئے
اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے انکی قربانیاں قبول فرمائے آمین

29/12/2025

سہیل آفریدی نے مان لیا کہ لاہور ترقی کر رہا ہے لیکن اس نے یہ بھی ساتھ کہا کہ سڑکیں بنانے سے قومیں نہیں بنتیں کیونکہ میرا لیڈر یہی کہتا ہے ۔۔
سہیل آفریدی صاحب اگر سڑکیں بنانے سے قومیں نہیں بنتیں تو کیا ناچ ڈانس سے قومیں بنتیں ہیں؟؟

ایک آدمی ایک ریسٹورانٹ پر گیا اور وہاں موجود منیجر سے ڈیل کرنے کی کوشش کی: "میں تمہیں یوتھیوں کا لطیفہ سناؤں گا، بدلے می...
29/12/2025

ایک آدمی ایک ریسٹورانٹ پر گیا اور وہاں موجود منیجر سے ڈیل کرنے کی کوشش کی: "میں تمہیں یوتھیوں کا لطیفہ سناؤں گا، بدلے میں تم مجھے ڈسکاؤنٹ دو گے۔"

منیجر نے اسے بتایا: "دیکھو، ایک تو میں خود بھی یوتھیا ہوں، ریسٹورانٹ کا خانساماں بھی یوتھیا ہے، گیٹ پر جو 2 باڈی بلڈر سیکورٹی کے لیے کھڑے ہیں وہ بھی یوتھئے ہیں، میرے 3 بیرے بھی یوتھئے ہیں، اور اس وقت یہاں جو لوگ کھانا کھا رہے ہیں ان میں چھ افراد یوتھئے ہیں، اب بتاؤ کیا تم اب بھی یوتھیوں کا مذاق بنانا چاہو گے؟؟؟"

آدمی نے جواب دیا: "رہنے دو، میں ایک لطیفہ 13 بار نہیں سمجھا سکتا۔۔۔۔"
😀😁

28/12/2025

پی ٹی آئی ایم پی اے مینا خان سے جب پوچھا گیا کہ سنا ہے آپ چرس لیکر لاہور آۓ ہیں ؟
اس نے جواب دینے کی بجاۓ مریم نواز پر الزامات لگانا شروع کر دییے اور کہا کہ شرم نہیں آتی اس طرح کے سوالات پوچھتے ہوۓ چرس لانے والے کو شرم نہیں آنی چاہیے لیکن سوال کرنے والے کو شرم آنی چاہیے
یہ ہے پی ٹی آئی والوں کی تربیت کارکردگی انکی کچھ ہے نہیں سوال پوچھو تو قیدی نمبر 804
نک دا کوکا
ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے
وغیرہ 😀😁

‏میری وفاقی حکومت سے گزارش ہے کہ خیبر پختونخواہ کے اس ڈاکٹر کو تمغہ امتیاز دیا جائے، جس نے دس دن میں اس بندے کو چلنے کے ...
28/12/2025

‏میری وفاقی حکومت سے گزارش ہے کہ خیبر پختونخواہ کے اس ڈاکٹر کو تمغہ امتیاز دیا جائے، جس نے دس دن میں اس بندے کو چلنے کے قابل بنا دیا ہے!

میڈیکل سائنس کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا گیا ہے۔

28/12/2025

پاکستان اسلامی ملک نہیں ہے کیونکہ وہاں کے قوانین مکمل اسلامی نہیں ہیں
مفتی شمائل ندوی
۔۔۔
مفتی صاحب اگر پاکستان اسلامی ملک نہیں ہے تو پھر دنیا میں کوئ ملک اسلامی ملک نہیں ہے کوئ مسلمان اسلامی نہیں ہے
ایسا آپکو نہیں کہنا چاہیے تھے آپ اسکی وضاحت دیں

26/12/2025

کرسمس تہوار عیسائیوں کا ہے لیکن پاکستانی رہے ہیں
افسوس

26/12/2025

احسن اقبال کو کس نے روکا؟؟
احسن اقبال کا موبائیل کس نے گرایا ؟؟
احسن اقبال جب نسیم بادامی کو انٹرویو دے رہے تھے کسی انکو روکا اور موبائیل چھین لیا
۔۔۔۔اور اس پہ یوتھیے پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ یہ لوگ بے بس ہیں
جبکہ انکا اپنا وزیر اعظم کہتا تھا مجھے کچھ پتہ نہیں سب کچھ جنرل باجوہ کرتا تھا 😁😀

25/12/2025

پاکستانی قوم ایک خوشامدی قوم ہے 25 دسمبر کرسمس کے موقعہ پر پاکستانیوں نے ہر جگہ لائٹنگ کی سڑکوں درختوں کو لائٹوں سے بھر دیا
کیا پورپی ممالک نے کبھی ہمارے مذہبی تہوار پر اپنے ممالک میں کوئ لائٹس لگائیں ؟؟ نہیں
عیسائی یہودی تین سال سے غزہ پر ہمارے مسلمان بہن بھائیوں پہ زیادتی کر رہے ہیں اور ہم عیسائیوں کے لائٹیں لگا رہے ہیں😔




Address

Street 14 House 17 Model Town A

Telephone

+923144222783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Mohsin:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share