Pukar e Gujrat News Agency CEO syed zain jafferi

  • Home
  • Pukar e Gujrat News Agency CEO syed zain jafferi

Pukar e Gujrat News Agency CEO syed zain jafferi We need representatives from District Gujarat and other districts.

❤❤
16/06/2024

❤❤

الحمداللّٰہ
30/05/2024

الحمداللّٰہ

قلعہ روہتاس
12/04/2024

قلعہ روہتاس

کردار بنانا ہے تو  آسمان جیسا بناؤ❣زمین جتنی بھی مہنگی ہو لوگ خرید لیتے ہیں💯
11/04/2024

کردار بنانا ہے تو آسمان جیسا بناؤ❣
زمین جتنی بھی مہنگی ہو لوگ خرید لیتے ہیں💯

ہم سادہ مزاج لوگ کسی کی محفلوں سے کیا جلے گے
10/04/2024

ہم سادہ مزاج لوگ کسی کی محفلوں سے کیا جلے گے

ٹریفک پولیس کی جانب عید قریب کے ایام میں عوام الناس کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےٹریفک پولیس کی عید...
08/04/2024

ٹریفک پولیس کی جانب عید قریب کے ایام میں عوام الناس کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
ٹریفک پولیس کی عیدی مہم عروج پر لفٹر پر تعینات دوٹریفک پولیس والوں کے شہر بھر میں چرچے عوام نے ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی
( زیڈ اے بھٹی )تفصیلات کے مطابق چوک پاکستان اور ظہور الہی ہاوس کے اطراف کھڑی ہونے والی گاڑیوں کو لفٹر پر تعیناتی ٹریفک پولیس ملازم کی من مانیاں عروج پر مال پانی دو تو سب اچھا درجنوں لائن میں لگی گاڑیوں سے مرضی کی گاڑی اٹھانا اور دوہزار کا چالان کرنا وطیرہ بنا لیا اگر پانچ سو کا نوٹ دو تو سب اچھا پانچ سو کا نوٹ نہ دینے والے کو دوہزار دینا پڑے گا اج اہک شہری نے سوداسلف خریدنے کےلیے متعلقہ دوکان کے اگے کار کھڑی کی تو پولیس اہلکار دوڑتا ہوا اگیا اور کہا کہ گاڑی پارکنگ نہ کی جاے جس پر شہری اور دوکاندار نے کہا اس گاڑی سے قبل کتنی کاریں کھڑی ہیں تو اپ ان پر نوٹس کیوں نہیں لیتے جس پر اہلکار اپے سے باہر ہوگیا اور 15 پرکال کرکے پولیس کے نفری منگوا لی اور دوہزار کا چالان کردیا اس موقعہ پر موجود عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ یہ ٹریفک والے خود غلط تھے اور الٹا وردی کا رعب دکھا رہے ہیں شہریوں نے ڈی پی او گجرات اور ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ ایسے کرپٹ اہکاروں کےخلاف کاروائی کی جاے اور انھیں ضلع بدر کیا جاے تاکہ کوئی ایماندار اہلکار تعینات کیاجاۓ

06/04/2024
29/03/2024

Unbelievable Heart tounching😭| Toba tek singh incindet viral video|
ٹوبہ ٹیک سنگھ بھائی کے ہاتھوں بہن (ق ت ل)

29/03/2024
ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کے وفد کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ
27/03/2024

ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کے وفد کے ساتھ ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

27/03/2024

سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات اشتیاق احمد گِل نے قیدیوں کو خوشخبری سنادی۔جانئے اس رپورٹ میں

15/03/2024

ہرن مینار شیخوپورہ کے متعلق جانئے مکمل حقائق۔ اس ویلاگ میں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukar e Gujrat News Agency CEO syed zain jafferi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukar e Gujrat News Agency CEO syed zain jafferi:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share