Shadow Rider

Shadow Rider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shadow Rider, Digital creator, .

نواز شریف اگر دس ملین ڈالر روزانہ قرضہ نا اٹھاتا تو اس کی حکومت بھی نا چل پاتی۔ اس طرح کے پھدو پٹواریوں کو تو لگائے جاسک...
23/01/2024

نواز شریف اگر دس ملین ڈالر روزانہ قرضہ نا اٹھاتا تو اس کی حکومت بھی نا چل پاتی۔ اس طرح کے پھدو پٹواریوں کو تو لگائے جاسکتے ہیں مگر پوری قوم اب سیانی ہوگئی ہے جس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے

اعظم خان نے عمران خان کا بھرم نہیں توڑا اور ثابت کیا کہ وہ اصلی اور نسلی ہیںاعظم خان نے جج کے سامنے حلف دیکر سچ بیان کیا...
21/01/2024

اعظم خان نے عمران خان کا بھرم نہیں توڑا اور ثابت کیا کہ وہ اصلی اور نسلی ہیں
اعظم خان نے جج کے سامنے حلف دیکر سچ بیان کیا جسکے بعد سائفر کیس وڑ گیا یعنی سائفر کیس اب مکمل تباہ دے

21/01/2024

دوستوں سے گزارش ہے کہ تھوڑا سا ٹائم نکال کر کومنٹس میں اپنے حلقے کی پوزیشن بتائیں۔ میرے حلقے میں 56٪ سے پاکستان تحریک انصاف کا نامزد امیدوار جیت رہا ہے

خان کے ساتھ غداری کا انجام۔ آپ لوگوں کو نہیں روک سکتے۔ لوگ اپنا غصہ کسی نہ کسی طرح ضرور نکالیں گے
21/01/2024

خان کے ساتھ غداری کا انجام۔ آپ لوگوں کو نہیں روک سکتے۔ لوگ اپنا غصہ کسی نہ کسی طرح ضرور نکالیں گے

21/01/2024

توشہ خانہ کے ساتھ ساتھ سائفر کیس بھی وڑ گیا۔ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

21/01/2024

سیاست کا بادشاہ واپس آرہا ہے جلد۔

18/01/2024

ویلڈن پاکستانی فضائیہ ۔ حق بنتا تھا سٹرائیک بیک کرنے کا۔ لیکن دو طرفہ حملے کے نتائج بہت دور تک جائیں گے۔ امید ہے حالات میں بہتری آجائے لیکن ممکن نہیں لگ رہا۔ جو معلومات ہیں وہ یہاں بتا نہیں سکتا

17/01/2024

2024-25 جنگوں کے سال ہیں اور اس کے اثرات آنا شروع ہو جائیں گے۔ براہ کرم اپنا غلہ محفوظ کر لیں- مارچ کے مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadow Rider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shadow Rider:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share