02/07/2025
نیویارک میں امیگرنٹ کمیونٹیز کے حقوق محفوظ ہیں، مئیر نیویارک
۔۔۔
نیویارک میں امیگرنٹ کمیونٹیز کے حقوق محفوظ ہیں، نیویارک میں امیگریشن (ICE) کو سکولوں ، ہسپتالوں ، مساجد اور عبادتگاہوں میں جانے کے واقعات نہیں دیکھے جا رہے ، نیویارک سٹی کا ”سینچوری سٹی “ سٹیٹس برقرار ہے ،روزویلٹ ہوٹل میں قائم شیلٹر یوم بند کر نے جا رہے ہیں، پاکستانی کمیونٹی کا کوئی نیا نہیں بلکہ پرانا دوست ہوں ، مئیر نیویارک ایرک ایڈمز سے اردو نیوز کے محسن ظہیر کا خصوصی انٹرویو
https://youtu.be/8OhxPuGlrwk