رمضان کا مہینہ رحمت، مغفرت اور نجات کا مہینہ ہے۔ اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
03/10/2024
14 street pizza Dubai chock branch bwp...
29/08/2024
Kashmir Arang Kell
17/06/2024
Eid Mubarak to you and your family. May god bless you with the happiest day on this auspicious day of Eid. Happy Eid-al-Adha 2024.
16/04/2024
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر کوئی مگر کوئی ہم سا کہاں 💝
30/03/2024
آج رفیع قمر روڈ سے گزر ہوا تو عربین ریسٹورنٹ پرنظر پڑی تو سوچا کہ چلو کچھ کھا لیا جائے تو میں نے منگوائے ونگز بات کی جائےونگز کے ذائقے کی تو اس کو نمبر دوں گا 10 میں سے 10 بالکل نہیں کسی کام کے نہیں تھے ڈیل میں کولڈ ڈرنک تھی تو وہ کولڈ ڈرنک بھی نہیں لایا جب میں نے کہا بھائی بوتل ساتھ تھی وہ تو لا دو تو جواب ملا کہ سر ہمارے پاس تو بوتل شو گر فری ہے اور جب کہا وھی لادو تو جواب ملا ابھی لگائی ہے فریش ٹھنڈی نہیں ہے اور جب گرم منگوائی تو یہ نیکسٹ کولا لا دی پیسے کوکا کولا کے اور دے نیکسٹ کولا رہے ہیں ٹیسٹ 10/5 رنگ بازی کا ایک الگ لیول ہےان کا ۔۔۔
21/01/2024
اج ہمارا جانا ہوا costsa corner مال میں کمی تھی بھوک میں نمی تھی اور شدید بھوک لگی ہوئی تھی تو ہم نے سوچا کھانے کے ساتھ کچھ میٹھا ہو جائے تو ہم نے آڈر کیا
Alfredo pasta 10/8
Chicken chowmein 10/8
vanilla shake 10/8
Costa special pizza 10/7
Chicken nuggets 10/8
Chicken Wings 10/0 جو ونگز تھے توبہ پیسے حرام ہو گئے اور کچھ نہیں آدھے کچے آدھے پکے۔ پھر ہم نے کیا آرڈر تھری ملک کیک اس کے بعد ہم نے کہا شائد یہ تین کیک ہو گےایک ہی پیسوں میں جب آڈر آگیا ہم نے تین کیک دیکھ کے خوشی سے کہا یار ان کی بہت کمال کوانٹٹی ہے تھوڑے پیسوں میں جب بل لائے پروگرام تو اصل تب وڑگیا جب تینوں کے پیسے الگ الگ تھے خیر ہوتا ہے چلتا ہے آپ سب آرڈر کرنے سے پہلے پوچھ لیں اس سے پہلے کہ آپ کا بھی پروگرام وڑجائے۔۔۔ ۔
Be the first to know and let us send you an email when Talha Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.