A platform where every P**istani can join & play his/her vital role to bring positive change in P**i
22/04/2024
میڈیا پر آج بھی شاپر ہی نظر آ رہے ہیں۔
عالمی دن برائے تحفظ زمین۔۔۔ اور ہمارا میڈیا ماحولیات پر بحث کر رہا ہے۔ کوئی ان کو سمجھاو کہ انوائرنمنٹ کا دن پانچ جون کو ہوگا۔
تحفظ زمین پر پلاسٹک کا رونا بعد میں رو لیجیے گا۔۔ زمین کا تحفظ کرنا ہے تو روزانہ کی بنیاد پر زمینی کٹاو کا سبب بننے والے مافیا پر بات کریں۔ جنگل اور زرعی زمین کو کنکریٹ سے بھرنے والوں کے خلاف بات کریں۔ زمین کے تحفظ کی بات کرنی ہے تو بڑھتے درجہ حرارت اور غیر متوقع بارش کی وجوہات پر بات کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when You Are Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.