Kashif Nadeem - Offical Journalist

  • Home
  • Kashif Nadeem - Offical Journalist

Kashif Nadeem - Offical Journalist Journalism
Politics
Educatiion

04/02/2025

وزیراعلیٰ مریم نواز کا شروع کردا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن پورے صوبے میں بلا تفریق ہو رہا ہے۔ لیکن گجرات میں نہیں۔

16/12/2024

گجرات میں بھی پورے ملک کیطرح ایک ہی کھیل مقبول ہے اور ہر بچہ ، نوجوان ہو یا بوڑھا اس کھیل کا نام جانتا ہے اور وہ ہے کرکٹ۔ اور جسطرح قومی سطح پر کرکٹ جیسے مقبول ترین کھیل کو پی سی بی حکام نے تباہ برباد کیا ہے بالکل اسی طرح گجرات کی کرکٹ کی تباہی کے زمہ دار بھی گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران ہی ہیں۔ جنہوں نے اس مقبول ترین کھیل کی تباہی میں اپنے اپنے دور میں اپنی سمجھ فہم اور فراست کے لخاظ سے بھرپور حصہ ڈالا۔ اور ان کا یہ کام آج بھی جاری و ساری ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Nadeem - Offical Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Nadeem - Offical Journalist:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share