
23/08/2025
قلات: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے استحصالی پراجیکٹ کی مشینری نذر آتش
قلات (ہمگام نیوز): اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات، مرجان کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک استحصالی پراجیکٹ کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق روڈ اور ڈیم پر کام کرنے والی مشینری، جن میں روڈ رولر، ڈوزر سمیت دیگر بھاری مشینری شامل تھی، کو نذرِ آتش کر کے شدید نقصان پہنچایا گیا، منصوبے پر جاری کام روک دیا گیا۔
قلات (ہمگام نیوز): اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات، مرجان کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک استحصالی پراجیکٹ کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق روڈ اور ....