24/10/2025
اسلام آباد جی نائن (کراچی کمپنی) میں لوکل ٹرانسپورٹ والوں کیطرف سے خواتین کے ساتھ انتہائی غیر مناسب رویہ، زور زبردستی سے سواریوں کو گاڑیوں میں بیٹھتے ہیں، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں یہ حال ہے تو باقی کیا ہوگا۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ پبلک اڈوں پر خفیہ کیمرے لگائیں اور اس طرح کی حرکتیں کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے Islamabad, Pakistan۔