دونوں تصویریں آپکے سامنے ہیں
ایک جانور کی ٹانگ کاٹے جانے پر میڈیا نے سارے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔۔
اور دوسری طرف انسانوں کو ذبح کیا جا رہا ہے لیکن میڈیا ٹس سے مس نہیں ہو رہا۔۔۔
کیا یہ انسان ریاست پاکستان کی ذمہ داری نہیں
#پاڑاچنار
03/05/2024
آپ نہ حق بیان کر کے فرقوں کی رگیں کاٹ دی۔
سادات بھی حق کا ساتھ دیں اور قادری صاحب کا جوابی بیان زیادہ سے زیادہ شہر کریں
19/03/2024
The Army Of Imam Mehdi a.s
امام مہدی عج کی فوج
19/03/2024
ذولفقار کے دو منہ کیوں
#ذولفقارِ_علی
19/03/2024
امیر مختار ثقفی کا خطرناک حملہ
19/03/2024
امامِ علی ؑ کا خطبہ
ماہِ رمضان آپکی زندگی بدل سکتا ہے
18/03/2024
مولا علیؑ سے ریاضی کا سوال
18/03/2024
علامہ نصرت بخاری کا خوبصورت بیان
03/09/2023
حضرت امیر المومنین علی السلام نہج البلاغہ میں ارشاد فرماتے ہیں
ابن آدم کس قدر ناتواں ہے کہ اس کی موت پوشیدہ ہے اور اسکی بیماریاں بھی صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں اور اس کے اعمال بھی سب محفوظ کئے جاتے ہیں
حالت یہ ہے کہ مچھر کے کاٹنے سے چیخنے لگتا ہے پانی کا پھندہ لگنے سے مرجاتا ہے اور پسینہ اسے بد بُودار بنا دیتا ہے
حوالہ
صحیح البلاغہ کلمات قصار نمبر 419
Be the first to know and let us send you an email when Payam-e-Zainab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.