Saraiki Waseeb Media

  • Home
  • Saraiki Waseeb Media

Saraiki Waseeb Media Voice of Southern Punjab Saraikistan South Punjab (Urdu, Seraiki: جنوبی پنجاب) is the southernmost region of Pakistan's Punjab province.

The districts of Bahawalpur, Multan and D.G. Khan are geographically regarded as components of the region. Unlike other areas of mainland Punjab where the Punjabis are dominant and native, the demographic make-up of southern Punjab has historically been made up of Seraiki people who speak the Seraiki language. This area is often alternatively called Seraikistan or Rohi. Sometimes, the Seraiki-conc

entrated districts of Bhakkar, Mianwali and D.I. Khan in Punjab are also associated with the regional belt.

10/05/2025

قوم کو فتح مبارک!

‏پاکستان زندہ باد 🇵🇰

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ⚔️🇵🇰
06/05/2025

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ⚔️🇵🇰

امریکی اداکار "کلنٹ ایسٹ وُڈ" جن کی عمر 95 سال ہے، نے حال ہی میں ایک نہایت اثر انگیز بات کہی:بڑھاپا واقعی خوفناک ہوتا ہے...
02/05/2025

امریکی اداکار "کلنٹ ایسٹ وُڈ" جن کی عمر 95 سال ہے، نے حال ہی میں ایک نہایت اثر انگیز بات کہی:

بڑھاپا واقعی خوفناک ہوتا ہے، ہے نا؟ تم سب اپنی آنکھوں سے یہ سب دیکھ رہے ہو۔ ہڈیاں اب نرمی سے حرکت نہیں کرتیں، آنکھوں کی بینائی روشنی سے تھک جاتی ہے، اور پھیپھڑے جیسے سانس لینے کی مشقت سے فرصت کا موقع ڈھونڈتے ہیں،
لیکن سب سے زیادہ خوفناک اور تھکا دینے والی بات یہ ہے کہ جب تم نوے سال کے ہو جاؤ اور تمہارے پیاروں میں سے کوئی تمہارے پاس نہ ہو، جو بیزاری سے تمہاری فرضی بہادری کی کہانیاں سنے، تم جانتے ہو کہ وہ دلچسپی نہیں لے رہا، لیکن پھر بھی، ایک دادا کے طور پر تم اُن باتوں کو سُنانا چاہتے ہو جو تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے پوتے پوتیوں کے لیے ضروری ہیں۔
خوفناک ہے وہ تنہائی، جب ایک وقت تھا کہ سب تمہیں تلاش کرتے تھے، اور آخرکار، زندگی بھر روشنی کی تلاش کے بعد، نہ تمہیں ایک خاندان ملا، نہ وہ ہاتھ جو بڑھاپے کے اندھیرے میں تمہیں روشنی تک لے جاتا۔
خاندان بناؤ، اس کی فکر کرو۔
شہرت کے پیچھے دوڑنا ایسے ہے جیسے راکھ کو ہوا میں اُڑا دیا جائے،
نہ وہ آگ بنی، نہ وہ اپنی جگہ قائم رہی۔

کیا آپ لوگ اتفاق کرتے ہیں؟
21/09/2024

کیا آپ لوگ اتفاق کرتے ہیں؟

اللّہ حق ہے اور سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔
12/07/2024

اللّہ حق ہے اور سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے۔

انڈس ہائی وے کی اپ گریڈیشن کے لیے 31 ارب روپے کے فنڈ مختص شکار پور راجن پور   222 کلومیٹر ڈی جی خان راجن پور  329 کلومیٹ...
11/07/2024

انڈس ہائی وے کی اپ گریڈیشن کے لیے 31 ارب روپے کے فنڈ مختص
شکار پور راجن پور 222 کلومیٹر
ڈی جی خان راجن پور 329 کلومیٹر
ڈی آئی خان ڈی جی خان 208 کلومیٹر

More than Rs 31 billion fund allocated 2024-25 for Up-gradation of 4 lanes Indus Highway N-55
222 km Shikarpur-Rajanpur section
208 Km DG Khan - D I Khan section
329 Km Rajanpur - DG Khan section

Source: China-Pak Economic Corridor - CPEC

*61 سال بعد گرم ترین  اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان  میں دیکھ رہے ہیں**پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے ...
05/07/2024

*61 سال بعد گرم ترین اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان میں دیکھ رہے ہیں*

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*

*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*

*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*

*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*

*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲

*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں*🌲🌳

*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*




03/07/2024
Famed travel vlogger "Widelens With Abrar" and food vlogger Hamza Bhatti have criticized the PMLN-led Punjab government'...
03/07/2024

Famed travel vlogger "Widelens With Abrar" and food vlogger Hamza Bhatti have criticized the PMLN-led Punjab government's paid PR campaign, describing it as an immoral use of taxpayer money.

According to their claims, numerous YouTubers, influencers, and showbiz stars were paid hefty amounts to produce promotional content highlighting the performance of the Punjab government.

Hamza Bhatti revealed that he was approached by the government to make a video on the aforementioned topic while turning off his comment section to avoid public uproar.

These paid PR campaigns have sparked controversy, with critics arguing that such expenditures are an inappropriate use of public funds.

03/07/2024

جسٹس عالیہ نیلم نے نو مئی کے مقدمات میں گرفتار خواتین خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں اور وہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کے الزام میں ضمانت منظور کرنے والے تین رکنی بنچ کی رکن تھیں۔

تاہم جسٹس عالیہ نیلم سینیارٹی کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر تھیں اور اسی وجہ سے قانونی حلقوں میں اس پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

ججز کی سینیارٹی کا تنازع کیا ہے اور لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کون ہیں؟ جانیے اس تحریر میں: https://bbc.in/4cJL9lX

02/07/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Waseeb Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

Southern Punjab (Urdu, Seraiki: جنوبی پنجاب) is the southernmost region of Pakistan's Punjab province. The districts of Bahawalpur, Multan and D.G. Khan are geographically regarded as components of the region. Unlike other areas of mainland Punjab where the Punjabis are dominant and native, the demographic make-up of southern Punjab has historically been made up of Seraiki people who speak the Seraiki language. This area is often alternatively called Seraikistan or Rohi. Sometimes, the Seraiki-concentrated districts of Bhakkar, Mianwali and D.I. Khan in Punjab are also associated with the regional belt. WIKIPEDIA.

We at Saraiki Waseeb Media are taking a step to showcase all the issues faced by Saraiki people. Support us by sharing your stories on this page and be a responsible saraiki citizen.