Keshwer Perveen

  • Home
  • Keshwer Perveen

Keshwer Perveen WATCH YOUR FAVORITE MOVIES & TV SHOWS and Videos u like

07/06/2025

اتنا کسی غیر مسلم کو مسلمان کرنا مشکل نہیں
جتنا کسی پٹواری کو شعور دلانا مشکل ہے

لیلا بھیڑ کے بچے کو کہتے ہیں ،بکری کے بچے کو لیلا نہیں کہتے ...بس یہ بتانا تھا 😅
07/06/2025

لیلا بھیڑ کے بچے کو کہتے ہیں ،بکری کے بچے کو لیلا نہیں کہتے ...بس یہ بتانا تھا 😅

پنجابی میں اسے لیلا کہتے ہیں
07/06/2025

پنجابی میں اسے لیلا کہتے ہیں

07/06/2025
🐐 قربانی کی کھال سے زندگی بچائیں — شوکت خانم اسپتال کے لیے!عیدالاضحیٰ پر ہر مسلمان جانور کی قربانی کرتا ہے، مگر کیا ہم ا...
06/06/2025

🐐 قربانی کی کھال سے زندگی بچائیں — شوکت خانم اسپتال کے لیے!

عیدالاضحیٰ پر ہر مسلمان جانور کی قربانی کرتا ہے، مگر کیا ہم اس قربانی کو واقعی بامقصد بنا رہے ہیں؟

اگر آپ کے قریب قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا کوئی پوائنٹ موجود نہیں —
تو کھال کو ضائع نہ کریں!

📌 اسے بیچیں اور اس کی رقم شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو عطیہ کریں —
بذریعہ JazzCash، EasyPaisa یا بینک ایپ۔

---

🏥 شوکت خانم کینسر ہسپتال — ایک خواب، جو قوم نے سچ کر دکھایا!

1994 میں قائم ہونے والا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ وہ امید ہے جو ہزاروں کینسر کے مریضوں کو مفت علاج فراہم کرتی ہے۔

یہ ہسپتال پاکستان کے عظیم لیڈر عمران خان کے اس خواب کا نتیجہ ہے جو انہوں نے اپنی والدہ (شوکت خانم) کو کینسر میں مبتلا دیکھ کر دیکھا تھا۔
انہوں نے اپنی ماں کے دکھ کو پوری قوم کی ماں کا دکھ بنا دیا — اور دنیا کا سب سے بڑا صدقاتی ہسپتال تعمیر کر دیا!

---

📊 چند اہم حقائق:

ہر سال 75% سے زائد مریضوں کا مکمل مفت علاج

بچوں، بزرگوں اور خواتین کے لیے جدید ترین سہولیات

لاہور، پشاور، کراچی سمیت ملک بھر میں نیٹ ورک

ہر عطیہ، ہر کھال… ایک مریض کی زندگی کی امید

---

📲 عطیہ کیسے کریں؟

اگر آپ کھال کا عطیہ براہ راست نہیں دے سکتے تو:

1️⃣ کھال بیچیں
2️⃣ رقم جمع کریں
3️⃣ یہ رقم JazzCash، EasyPaisa یا بینک ایپ سے شوکت خانم کے آفیشل اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں۔

✅ تفصیلات اور اکاؤنٹ نمبر کے لیے وزٹ کریں:
🔗 www.shaukatkhanum.org.pk

---

💬 دل سے دل تک:

آپ کی ایک کھال… کسی ماں کی آخری امید،
کسی بچے کی مسکراہٹ،
کسی باپ کا سہارا بن سکتی ہے۔

قربانی کے دن… سچ میں کسی کی زندگی بدلنے کا دن بنائیں۔

---

📢 یہ پیغام عام کریں — یہ صدقہ جاریہ ہے!
✨ آپ کی شیئر کردہ ایک پوسٹ، کسی کو عمل کی طرف لے جا سکتی ہے۔

🔖




06/06/2025

‏اگر آپ کے قریب کھالیں اکھٹی کرنے کا پوائنٹ نہی تو کھال بیچ کر اسکی رقم بذریعہ جاز کیش ایزی پیسہ یا بینک ایپ سے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے اکاؤنٹ میں بھیج دیں۔
یہ پیغام عام کریں

30/05/2025

اسٹیج ڈراما اداکارہ مریم نانی کی لیہ میں دبنگ انٹری، اپنی اداکاری سے پورے ہال کو حیران و پریشان کر دیا۔
اسٹیج ڈرامہ بکنگ کےلیے رابطہ کریں، ٹکٹس بھی مل جائیں گے۔

شعور دینا بغاوت نہیں ہوتا،کیونکہ یہ تو دل و دماغ کو جگانے کا عمل ہے،نہ کہ نظام کو گرانے کا۔نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں ہو...
23/05/2025

شعور دینا بغاوت نہیں ہوتا،
کیونکہ یہ تو دل و دماغ کو جگانے کا عمل ہے،
نہ کہ نظام کو گرانے کا۔

نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں ہوتا،
کیونکہ سمجھانے کا مطلب نفرت پھیلانا نہیں —
بلکہ سوچنے کی طاقت دینا ہوتا ہے۔

حق بولنا جرم نہیں،
کیونکہ جرم وہ ہے جو چھپایا جائے،
اور حق وہ ہے جو اندھیروں کو چیر دے۔

حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں،
کیونکہ سازش وہ ہوتی ہے جو چھپ کر کی جائے —
اور حق تو کھلے آسمان کے نیچے بولتا ہے۔

اور خوف ختم کرنا غداری نہیں ہوتا،
کیونکہ جو انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے،
وہ اسے غلامی سے نجات دلاتا ہے — نہ کہ ریاست سے بغاوت۔

اسلامی نظر سے بھی…
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے، تو اسے ہاتھ سے روکے،
اگر طاقت نہ ہو تو زبان سے روکے،
اور اگر وہ بھی نہ ہو سکے تو دل میں بُرا جانے —
اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔”
(صحیح مسلم)

یعنی شعور، سچائی، حق کا اعلان — یہ ایمان کا عمل ہے…
نہ کہ جرم، سازش یا غداری۔

یاد رکھو
جس قوم کو سچ بولنے پر شرمندہ کیا جائے،
وہ کبھی انصاف کی روشنی تک نہیں پہنچ سکتی۔

اگر آپ کو یہ بات قیمتی لگی ہو تو اسے اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

موجودہ جنگی صورتحال میں ہمارے کرنے کے کام… 1.کسی قسم کی ملٹری موومنٹ کی تصاویر/ویڈیوز یا انفارمیشن سوشل میڈیا پر مت ڈالی...
10/05/2025

موجودہ جنگی صورتحال میں ہمارے کرنے کے کام…

1.کسی قسم کی ملٹری موومنٹ کی تصاویر/ویڈیوز یا انفارمیشن سوشل میڈیا پر مت ڈالیں۔

2.اللہ پاک فضل فرمائے گا پریشان ہونے کی ضرورت بالکل نہیں ہاں مگر ہنگامی حالات کیلئے ذہنی طور پر تیار ضرور رہیں جس میں کم از کم ایک متبادل رہائش گاہ اور سواری، خشک خوراک کا کچھ ذخیرہ، صاف پانی، ضروری ادویّات بشمول مرہم پٹی وغیرہ کا ابتدائی سامان، کچھ نقد رقم، ایندھن/پاور بینک وغیرہ کا انتظام ہونا چاہیے۔

3.جنگی سائرن اگر ایک منٹ تک کا ہو تو یہ وارننگ ہے آپ لوگ ہوشیار رہیں اگر تین منٹ تک مسلسل بجے تو فوراً کسی پناہ گاہ میں چلے جائیں یہ ائیر سٹرائیک یا زمینی حملے کا اشارہ ہے۔
اس دوران بلیک آؤٹ کا کہا جائے تو فوراً بیرونی اور چھتوں کی لائٹس بجھا دیں اور گھروں یا دفاتر کے اندر بھی حتی الامکان لائٹس آف رکھیں اور کھڑکیوں پر بھاری پردے یا کھیس/چادریں وغیرہ لٹکا دیں۔

4.ائیر اسٹرائیک وغیرہ کی صورت میں مضبوط چھت والے مکان یا کھلے میدان اور بڑے مضبوط درختوں کے نیچے پناہ لے سکتے مگر مکان میں ہوں تو دیواروں کے ساتھ رہیں چھت گرے تو عموماً درمیان میں گرا کرتی ہے (گھر یا کمرے کی بیرونی دیوار کی آڑ سے اجتناب کریں کہ یہ زیادہ تر باہر کی طرف گرنے کا چانس ہوتا ہے، نیز شیشے والی کھڑکیوں اور ڈائننگ ٹیبل وغیرہ سے دور رہیں)

5.سنی سنائی باتوں یا افواہوں پر کان مت دھریں اور نہ ہی انہیں سوشل میڈیا پر ڈالیں۔اپنے موبائل فونز/لیپ ٹاپ یا پاور بینک وغیرہ چارج رکھیں۔

6.کسی قسم کے ڈرون یا شیل وغیرہ گرنے کی صورت میں اس کے قریب مت جائیں (آپ ایروناٹیکل انجینئر نہیں ہیں) اس میں ممکنہ طور پر دھماکہ خیز مواد ہو سکتا ہے جو آپ کے لیے جان لیوا یا زندگی بھر کی معذوری کا باعث بن سکتا ہے۔
(شہادت کی موت عین سعادت ہے لیکن آپ کا یہ قدم سراسر خودکشی کے زمرے میں آئے گا)

7.ڈرون، شیل، دیگر کسی ہتھیار یا نامعلوم چیز کے گرنے یا نظر آنے کی اطلاع فوری 15 پر دیں ان کے پاس تمام محکمہ جات کے روابط ہوتے ہیں وہ مینیج کر لیں گے۔

8.کسی مشتبہ شخص یا مشکوک ایکٹیویٹی پر نظر رکھیں۔معاملہ سنجیدہ لگے تو اس کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں۔

9.غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور باہر نکلتے وقت قومی شناختی کارڈ لازمی ساتھ رکھیں۔بالخصوص بچوں کو بلا ضرورت باہر مت جانے دیں ان کے نازک اجسام اور حسّاس اذہان زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں۔

10۔کسی ایمرجنسی کی صورت میں سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔انہیں اپنا کام کرنے دیں وہ تربیت یافتہ ہیں آپ اپنے اناڑی پن سے سہولت کی بجائے مشکلات کا باعث بنیں گے۔

سلامت رہیں!!
اللہ کریم خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے...(آمین)
پاکستان تا صبحِ قیامت زندہ باااااااااااد 🇵🇰
(مفادِ عامہ کیلئے اس مضمون کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں)
⚔️

خوشخبری*  *کمپنی نے فری رجسٹریشن دوبارہ اوپن کردی ہےاب جو بھی ممبر نیا اکاؤنٹ بنائے گا وہ بلکل فری بنے گا اور آپکو 100 ٹ...
05/05/2023

خوشخبری*
*کمپنی نے فری رجسٹریشن دوبارہ اوپن کردی ہےاب جو بھی ممبر نیا اکاؤنٹ بنائے گا وہ بلکل فری بنے گا اور آپکو 100 ٹوکن B-Love کے بھی فری ملیں گے B-Love پر اکاؤنٹ بنانا اب بلکل فری ہو گیا ہےآ پکو کوئی USDB دینے کی ضرورت نہیں ہے*
*آپکو 100B-Loveٹوکن بلکل فری ملیں گے🔥ابھی بھی اگر آپ لوگ محنت نہیں کرتے تو یہ آپ لوگوں کا قصور ھے کمپنی کا نہیں محنت کرلو پاکستانیوں محنت کرلوں ورنہ یہ موقع بھی چلا جائے گا اور تم لوگ غریب کے غریب ھی رہو گے*

*Refferal Code*
👇👇👇👇

4M2FRAHSMT

*B-Love-Network*❤️
میں کیسے رجسٹر ہوں۔
1. Play Store سے Be Love Network ڈاؤن لوڈ کریں۔
2. نیچے سائن اپ *(Sign up)* پر کلک کریں۔
3۔ موبائل نمبر درج کریں۔
4. میل آئی ڈی درج کریں۔
5. اپنا پہلا نام درج کریں۔
6. اپنا آخری نام درج کریں۔
7. اپنی پسند کا *Username* نام درج کریں جو پہلے کسی نے درج نہیں کیا ہے۔
8. اپنا پاس ورڈ درج کریں۔
9. وہی پاس ورڈ دوبارہ درج کریں۔
10. پھر یہ ریفرل کوڈ درج کریں.
Referral Code:

4M2FRAHSMT

11۔پھر email پر کوڈ آئے گا اسے 6 ہندسوں کا وہ لکھ دینا ہے۔
12۔ اس کے بعد وہ ایک چابی آئے گی اسے save کر لینا ہے۔
اس چابی کا screen short لے لینا ہے۔
کاپی کر لینا ہے۔
Pdf میں save کر لینا ہے
اس چابی کے بغیر پیسے نہیں نکلیں گے ۔
اور ہر روز blove اوپن کر کے دل پر click کرنا ہے بس ۔

*Join & get 100 BLV (1000$) free bonus*
*B-love Network Crypto Mining Project 2023*
*Income Type ❤️❤️*
👇👇👇👇👇
*Staking Reward*🎁🎁
*Direct Reward*🎁🎁
*Level Reward*🎁🎁
❤️❤️⛏️⛏️🎁🎁✅
*Life Changing Project*
*Application Link*
👇👇
Hi! I would like to invite you to B-Love Network.

Follow the link & download the B-Love Network App by using this Referral Code: 4M2FRAHSMT

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keshwer Perveen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share