John eliya

John eliya سب ذائقے تلخی کے ہی ازبر ہیں مجھے اب
یہ شہد سے لہجے جو نئے، کیسے چکھوں میں

16/02/2024

تم ضرور وہ دن دیکھو گے جب ستر ماؤں سے
زیادہ محبت کرنے والا تمہیں اپنی محبت کا رنگ
دکھاتے ہوئے راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں
چھوڑے گا یہ صبر تمہارے لیے بڑے
معجزے لانے والا ہے🌸✨💦💫💞
@followersEveryoneJohn eliyaHighlifeZoya KhanFacebookSheyariImran KhanIslamic9Viral Facebook Reels

‏رگوں میں خُون کـے جَمنے سـے مَر گیا ورنہتیری جُداٸی کا صَدمہ تو سہہ گیا تھا میں🖤@ eliyaHighlifeZoya KhanSheyariFacebook...
15/02/2024

‏رگوں میں خُون کـے جَمنے سـے مَر گیا ورنہ
تیری جُداٸی کا صَدمہ تو سہہ گیا تھا میں
🖤
@ eliyaHighlifeZoya KhanSheyariFacebookImran KhanReelShortgirls groupViral Facebook ReelsFine girlsHashtag MediaKhizar omerViralFace

14/02/2024

Everyone

eliyaHighlifeZoya KhanFacebookSheyariImran Khan

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیںچائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیںمیں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناںمحفلِ م...
13/02/2024

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں

میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں

تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں

کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں

زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں

کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں❤️
eliyaHighlifeZoya KhanFacebookImran KhanSheyari

سب ذائقے تلخی کے ہی ازبر ہیں مجھے ابیہ شہد سے لہجے جو نئے، کیسے چکھوں میںپانی بھی کبھی جھوٹا میں پیتی نہیں اور توبرتا ہو...
11/02/2024

سب ذائقے تلخی کے ہی ازبر ہیں مجھے اب
یہ شہد سے لہجے جو نئے، کیسے چکھوں میں

پانی بھی کبھی جھوٹا میں پیتی نہیں اور تو
برتا ہوا اوروں کا ، تجھے کیسے رکھوں میں 💔














@ eliyaHHighlifeZZoya KhanFFacebookIImran KhanSSheyariRReelShortVViral Facebook Reelsggirls group

میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوںمر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہوجون ایلیا  KhanJohn eliyaFacebook
04/02/2024

میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو

جون ایلیا

KhanJohn eliyaFacebook

عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے‏کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتی‏تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو‏ایسی آنکھیں زمیں ز...
03/02/2024

عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
‏کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتی
‏تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو
‏ایسی آنکھیں زمیں زادیوں کی نہیں ہوتی..



Media eliyaEveryone Khan Khizar omerImran Khan

‏فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھےدل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے💞
02/02/2024

‏فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھے
دل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے

💞

21/11/2023

مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہے
یعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا
جون ایلیا..🖤
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐄𝐥𝐢𝐚 𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲
Daniyal Khan@hiDaniyal Khan@Daniyal Khan@highlight@followersJohn eliyasJohn eliyaSheyariHashtag MediatHashtag Media@highlightHighlifeliapoetry

21/11/2023

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں
وفاداری کا دعویٰ کیوں کریں ہم ۔
وفا۔
۔قربانی۔
اخلاص.
۔محبت۔
اب ان کا لفظوں پیچھا کیوں کریں ہم ۔
جون ایلیاء🔥JJohn eliyaeJohn eliya@followers@highlightDaniyal KhanKDaniyal KhanDaniyalkhan ゚

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when John eliya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share