Hafiz Qasim shah

  • Home
  • Hafiz Qasim shah

Hafiz Qasim shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Qasim shah, Social Media Agency, .

ھر قسم کی آپریشن نا منظور
24/06/2024

ھر قسم کی آپریشن نا منظور

30/04/2024

Allah ka shukar har halat May Ada Karna chahey

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذ ہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘 یاالہی ہمیں ...
25/04/2024

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذ ہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

يوه خارجي ليکلي! ❤دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذ ہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُالل...
21/04/2024

يوه خارجي ليکلي! ❤دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذ ہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کله چې په باران کې لوند خيشت کور ته ورسېدم
ورور مې راته وویل: ولې دې چترۍ نه وه درسره وړې؟
خور مې وویل: ولې دې د باران تر درېدلو صبر نه کاوه وروسته به راغلی وې.
پلار په غوسه وویل: ودرېږه چې يو ځلې دې سم زوکام ونيسي او ناروغ شې بيا به پته درته ولګېږي چې له سېره څو پخېږي.
خو مور مې چې زما د وېښتانو په وچولو لګيا وه، ويې ويل څه بې موقع باران و چې ته يې لوند کړی يې ."

❤️مور
دمـــور خدمت وکړئ. ❤عمری جانان💔

ایران نے اسرائیل کی جانب صوبہ ہمدان سے کروز میزائل بھی فائر کر دئیےبرطانوی طیارے امریکی طیاروں کے ساتھ اردن اور شام کی ف...
14/04/2024

ایران نے اسرائیل کی جانب صوبہ ہمدان سے کروز میزائل بھی فائر کر دئیے

برطانوی طیارے امریکی طیاروں کے ساتھ اردن اور شام کی فضائی حدود میں ایرانی ڈرونز کو روکنے میں حصہ لے رہے ہیں۔ الجزیرہ

عراقی مزاحمتی گروپس اور یمنی حوثیوں نے بھی اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا،،،جنوبی لبنان سے بھی گولن ھائٹس کی طرف حملہ

اردن نے مبینہ طور پر ایرانی ڈرونز کو مار گرانے کے لیے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی ہیں

‏ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں,,ایران سے بلیسٹک میزائل اسرائیل پہنچنے میں صرف 12 منٹ لگتے ہیں

یہ عالمی تاریخ کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ہے۔ سی این این

راکٹ اب تل ابیب، نیگیو، بیر شیبہ، جفا، حیفہ، گلیلی اور اسرائیل کے تمام حصوں میں گر رہے ہیں

ایران اس وقت اردن پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے جو کسی بھی اسرائیل نواز اقدام کی صورت میں ایران کا اگلا ہدف بن سکتا ہے۔ رائٹرز

جو کچھ اسرائیل میں ہو رہا ہے اس کا نتیجہ عالمی جنگ کی صورت میں نکلے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ

ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔“ *ترجمان افغان طالبان*
سب الحمد للہ کہ کر آگے شیئر کریں

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
12/04/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

مسلم اُمہ كو خواص ہیں خاص کر پاکستان والو کو کے کوکا کولا اور پیپسی سے مکمل بائیکاٹ کردے



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































09/04/2024
*بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو*‏ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا...
08/04/2024

*بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو*

‏ساری قوم کو پتہ ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک چلا رہا ہے۔

‏جنرل عاصم منیر نے مجھے توڑنے کے لیے توشہ خانہ ریفرنس میں بشری بی بی کو سزا دلوائی-

‏مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔

‏لندن پلان جنرل عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا۔

‏لندن پلان کے لیے ججز کو بھی ساتھ ملایا گیا ائی ایس ائی نے ججز کی تقرریاں کروائیں۔

‏اگست میں جب مجھے پکڑا گیا تو پولیس میرے بیڈ روم میں داخل ہوئی وہاں سے میرا پاسپورٹ اور چیک بک بھی لے لئے گئے۔

‏انعام شاہ اور توشہ خانہ کے ایک ملازم کو ISI نے میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا۔

‏توشہ خانہ میں سزا دلوانے کے لیے دبئی میں پارٹ ٹائم سیلز مین سے گراف جولری سیٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوایا گیا۔

‏توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا۔

🇧🇫👈😢🤲😢🤲ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ...
01/04/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


‏30 مارچ کا دن ہماری غیرت پر لگا ایک سوالیہ نشان ہے! اس دن عافیہ صدیقی کو نقاب پوش دہشت گردوں نے کراچی سے اغواء کرکے امر...
30/03/2024

‏30 مارچ کا دن ہماری غیرت پر لگا ایک سوالیہ نشان ہے! اس دن عافیہ صدیقی کو نقاب پوش دہشت گردوں نے کراچی سے اغواء کرکے امریکہ کے حوالے کردیا۔ ڈاکٹر عافیہ کے مظلومیت اور آزمائشوں کے داستاں کی 21 سال پورے ہوگئے۔ پاکستان کے ہر آنے والی حکومت نے اقتدار ملنے کے ‏بعد 100 دنوں میں انکی بازیابی کا وعدہ کیا لیکن مظلوم عافیہ کو جیلوں اور ٹارچر سیلوں میں 21 سال گزر گئے۔خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ...
30/03/2024

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
عدلیہ کی آزادی اور عمران خان صاحب کی غیرقانونی قید سے رہائی کیلئے پشاور میں 31 مارچ، بروز اتوار، دن 2 بجے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا "انشاءاللہ"خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸





👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Qasim shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share