District Electronic Media M.B.Din

  • Home
  • District Electronic Media M.B.Din

District Electronic Media M.B.Din Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Electronic Media M.B.Din, Media/News Company, .

11/11/2024

منڈی بہاولدین ڈی پی او وسیم ریاض خان عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا انعقاد سینیئر اینکر پرسن خواجہ محمد شفیق سے تفصیلات جانتے ہیں

29/10/2024

منڈی بہاؤالدین ایز لائیو شیروں کے شہر منڈی بہاوالدین کے ناشتے کی بات کرتے ہیں تو یہاں کے تگڑے ناشتے اپنی مثال اپ ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثریت لوگوں کی تعداد ناشتہ بازار میں صبح رخ کرتے ہیں اس وقت ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق ناشتہ کے خصوصی بازار میں موجود ہیں جی شفیق اگاہ کیجئے گا یہاں کے خاص ناشتے کا

28/10/2024

منڈی بہاوالدین میں پولیو مہم زور و شور سے جاری جا بجا ٹیموں نے فکس پوائنٹ بھی بنا لیے اور گھروں میں بھی قطرے پلانے کا سلسلہ جاری اس وقت پولیو مہم کے انچارج ڈی سی منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر فیصل سلیم ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق کے ساتھ موجود ہیں مزید ان سے جانتے ہیں جی شفیق اگاہ کیجیے گا ضلع بھر میں کتنی ٹیمیں اس وقت کام کر رہی ہیں

22/10/2024

منڈی بہاؤالدین ال پنجاب نمبردار ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس زیر صدارت سابق صوبائی وزیر جہانیاں گردیزی منعقد ہوا جس میں ڈی سی شیخوپورہ چوہدری شاہد عمران مارتھ ڈی سی منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر فیصل سلیم ڈی پی او احمد محی الدین محترمہ حمیدہ وحید الدین ایم پی اے چیئرمین میڈیا خواجہ محمد شفیق سمیت اہم شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت چوہدری اعجاز بہاول کا اور نمبردار راجہ غلام عباس کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ دیا گیا

20/10/2024

منڈی بہاولدین ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا کے چیئرمین خواجہ محمد شفیق ڈی سی شیخوپورہ شاہد عمران ڈی سی منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر فیصل سلیم ڈی پی او احمد محدین کا نمبردار ایسوسیشن پنجاب والحانہ استقبال کر رہی ہیں

23/04/2024

منڈی بہاؤالدین سانحہ نوشکی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے چک فتح شاہ کے چھے نوجوانوں کہ و رثا کو وزیراعلی بلوچستان کی طرف سے ڈی سی نوشکی ڈی سی منڈی بہاولدین ڈی پی او منڈی بہاؤالدین نے بھاری رقم کے چیک دیے بلوچستان پنجاب کے پی کے یا سندھ نہیں بلکہ سب پاکستان ہے دہشت گردوں کے ساتھ جنگ سب نے مل کر کرنی ہے ڈی سی نوشکی کا ورثا کو چیک کی تقسیم کے موقع پر گفتگو

26/02/2024

پاک بی بی دامن کی زیارت پنجاب حکومت نے کام مکمل ہونے کے بعد کھول دی ہے خوبصورت ترین زیارت پر سینیئر اینکر پرسن خواجہ شفیق موجود ہیں مزید انہی کی زبانی جانتے ہیں

24/02/2024

منڈی بہاولدین عوامی ڈی سی چوہدری شاہد عمران مارتھ نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی قطرے پلائے جائیں گے رپورٹ خواجہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Electronic Media M.B.Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Electronic Media M.B.Din:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share