Hadeed News

Hadeed News Stay updated with hadeed news feeds from News 24.

‏سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، 5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے ب...
02/07/2025

‏سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، 5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

゚viralシfypシ゚ ゚

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور دوسرے کو مختل...
02/07/2025

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"
۔۔
۔۔
۔۔

゚ ゚viralシfypシ゚

08/04/2025
یونین کمیٹی 5 گلشن حدید کے چییرمین رضا جتوئی کی مئیر کراچی کو دی گئی درخواست پر فوری عملمئیر کراچی مرتضی وھاب نے گلشن حد...
02/02/2025

یونین کمیٹی 5 گلشن حدید کے چییرمین رضا جتوئی کی مئیر کراچی کو دی گئی درخواست پر فوری عمل
مئیر کراچی مرتضی وھاب نے گلشن حدید کے لئے این أئی سی وی ڈی موبائل ھسپتال کی منظوری دیدی
گلشن حدید میں جلد این أئی سی وی ڈی موبائل مقرر کی جائے گی ۔ چئیرمین یونین کمیٹی 5 گلشن حدید رضا جتوئی
عوام کی جانب سے خوشی کا اظہار.

کوئی نا کوئی ہوتا ہے جو آپ سے چھوٹا ہوتا ہے اور آپ کی تقلید کر رہا ہوتا ہے۔اس لیے توجہ سے قدم رکھیں، آپ کے قدموں کے نشان...
01/02/2025

کوئی نا کوئی ہوتا ہے جو آپ سے چھوٹا ہوتا ہے اور آپ کی تقلید کر رہا ہوتا ہے۔
اس لیے توجہ سے قدم رکھیں، آپ کے قدموں کے نشان کسی کے لیے فہم و فکر، کسی کا طرز زندگی بن جاتے ہیں۔

01/02/2025
میں نے اپنی ماں کو پڑوسیوں سے نمک مانگتے ہوئے سنا، حالانکہ ہمارے گھر میں پہلے سے نمک موجود تھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ وہ...
24/11/2024

میں نے اپنی ماں کو پڑوسیوں سے نمک مانگتے ہوئے سنا، حالانکہ ہمارے گھر میں پہلے سے نمک موجود تھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ وہ نمک کیوں مانگ رہی ہیں؟

انہوں نے جواب دیا:
"کیونکہ ہمارے پڑوسی مالی طور پر زیادہ مستحکم نہیں ہیں اور اکثر ہم سے کچھ نہ کچھ مانگتے رہتے ہیں۔ میں وقتاً فوقتاً ان سے کوئی چھوٹی سی اور معمولی چیز مانگ لیتی ہوں تاکہ انہیں یہ محسوس ہو کہ ہمیں بھی ان کی ضرورت ہے۔ اس طرح انہیں زیادہ سکون ملے گا اور وہ بلا جھجک اپنی ضرورت کی چیزیں ہم سے مانگ سکیں گے۔"

انسانی وقار کا احترام یقیناً سب سے اعلیٰ جذبات میں سے ایک ہے۔
یہی سبق میں نے اپنے والدین سے سیکھا۔ آئیں ہم ہمدرد، عاجز، اور مددگار بچوں کی پرورش کریں اور ان اعلیٰ اقدار کی قدر کریں!
From the wall of Gumnam muhbat.

‏محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پیر 26 اگست کو صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں تعطیل کا اعلان ...
24/08/2024

‏محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر پیر 26 اگست کو صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

😥😥انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھےمگر غرق پوری قوم ہو گئی تھیکیونکہ باقیوں...
16/06/2024

😥😥
انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے
مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی
کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔!!

(حضرت امام علی ع )

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، خبردارٹریفک چالان  کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ،ی...
01/11/2023

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، خبردار

ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ،یکم نومبر سے بھاری جرمانے ہوں گے

ون وے کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو 2ہزار، گاڑی کو 3ہزار روپے جرمانہ ہوگا،ڈی آئی جی ٹریفک

ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر موٹرسائیکل سوار کو 500 روپے کا جرمانہ ہوگا ،ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اقبال دارا

ہیڈ لائٹ روشن نہ ہونے موٹرسائیکل سوار کو 600روپے،گاڑی کو 800 روپے جرمانہ اداکرنا ہوگا،ڈی آئی جی

سگنل توڑنے والے موٹرسائیکل اور کار سوار کو 500 روپے جرمانے کی منظوری دے دی گئی ،ڈی آئی جی ٹریفک

رنگین شیشے ہونے پر گاڑی کے چالان کی مد میں 1200 روپے ادائیگی کرنا ہوگی ،ڈی آئی جی اقبال دارا

لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل سڑک پہ لانے والا1000، کار ڈرائیور 1500 جرمانہ بھرے گا ،ڈی آئی جی
ٹریفک اہلکار کے اشارے پر نہ رکنے والا موٹرسائیکل سوار 400 ،گاڑی والا 800 روپے جرمانہ بھرے گا،ڈی آئی جی

کم عمری میں موٹرسائیکل چلانے والے کو 1500،گاڑی چلانے والے کو2000 روپے جرمانہ بھرنا ہوگا

مسلسل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل ڈھائی ہزار،گاڑی والا 3ہزار جرمانہ بھرے گا

غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل چلانے پر 700،گاڑی چلانےپر1ہزارجرمانہ

موٹرسائیکل میں پریشرہارن لگانےپر1ہزار،گاڑی میں استعمال کرنےپر1500جرمانہ

اسکول وین میں سیفٹی رول پر خلاف ورزی پر 2ہزارجرمانہ

پاکستان اسٹیل سیکورٹی نے 2 الیکٹرک چور پکڑ لیےسیکورٹی آفیسر کاشف غفور نے الیکٹرک کیبل چوری کرنے والے 2 چور پکڑ لیےملزم گ...
11/09/2023

پاکستان اسٹیل سیکورٹی نے 2 الیکٹرک چور پکڑ لیے

سیکورٹی آفیسر کاشف غفور نے الیکٹرک کیبل چوری کرنے والے 2 چور پکڑ لیے

ملزم گلشن حدید کی الیکٹرک مین لائن کیبل کاٹ رہے تھے

دونوں ملزمان کو پولیس کے حوالے ، مقدمہ درج کر لیا گیا

ملزمان کی شناخت محمد مشتاق اور ساجد علی کے نام سے ہوئی

ملزمان اس سے قبل کئی بار الیکٹرک کیبل چوری کر چکے ہے

ہم نہایت ہی مشکور ہیں صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر و ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد صاحب، جنرل سیکرٹری پاکستان پ...
09/09/2023

ہم نہایت ہی مشکور ہیں صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر و ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد صاحب، جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر & سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے محمد ساجد جوکھیو صاحب، صدر PS-87 پی پی پی امداد جوکھیو صاحب، چیرمین گلشن حدید یونین کمیٹی 4 گڈاپ ٹاؤن راؤ صفدر حیات صاحب کے جنھوں نے عوام سے کیا ہوا وعدہ وفا کیا مین ڈبل روڈ پر پیچ ورک مکمل ہونے کے بعد آج سے الخدمت ہسپتال گلشن حدید فیز 02 سے پیپلز بس سروس(ریڈ بس) شروع کر دی گئی ہے جو الخدمت ہسپتال سے ہوتے ہوئے بدھ بازار ، Chase up مارٹ، ڈائمنڈ بینکیوٹ اور پھر اللہ والی چورنگی سے ٹاور کی جانب رواں دواں ہونگی، عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیع ہم باتوں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں گلشن حدید میں کام پہلے بھی ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کروایا اور انشاءاللہ آگے بھی صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی کروائے گی ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadeed News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share