Jahanzeb Reads

  • Home
  • Jahanzeb Reads

Jahanzeb Reads Reviews/short videos about the world's secrets, important development and Political affairs

Guess the place ?
01/12/2024

Guess the place ?

سپیڈ سٹار شین بونڈدنیائے کرکٹ میں جب بھی دلکش بولنگ ایکشن پر بحث آرائی ہوگی تو سابق کیوی سپیڈ سٹار شین بونڈ کے دلنشیں ای...
01/12/2024

سپیڈ سٹار شین بونڈ

دنیائے کرکٹ میں جب بھی دلکش بولنگ ایکشن پر بحث آرائی ہوگی تو سابق کیوی سپیڈ سٹار شین بونڈ کے دلنشیں ایکشن کا ضرور تذکرہ ہوگا۔

اپنی خوب صورتی کے ساتھ خوب صورت ترین بولنگ ایکشن سے بولنگ کے نظارے یقینا عمر رسیدہ کرکٹ شائقین کو خوب لطف اندوزی فراہم کرتی تھی مزید یہ کہ اس دلفریب ایکشن کے ساتھ اپنی برق رفتاری سے شین بونڈ کھیل اور میدان پر مکمل چھاگیا ہوتا تھا۔

سپیڈ مرچنٹ شین بونڈ 7 جون 1975 کو پیدا ہوئے اور 22 نومبر کو کینگروز کے خلاف ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے اس نے عالمی کرکٹ میں اپنا نام متعارف کروایا۔

اپنے تمام کیریئر میں زخموں اور چوٹوں سے نبرد آزما رہتے رہتے یہ تیز ترین گیند باز 10 مئی 2010 کو انگلینڈ کے مدمقابل اپنا آخری میچ کھیل کر کرکٹ کی دنیا کو افسردہ چھوڑکر کھیل کے میدانوں سے رخصت ہوا۔

محدود کیریئر میں گنے چنے میچز میں بونڈ نے جو کامیابیاں حاصل کی ان کو دیکھ کر یہی بات ذہن میں آتی ہیکہ اگر بونڈ ٹھیک سے کھیل لیتا تو وسیم،میگراتھ اور امبروز سے آگے نکل گیا ہوتا پر افسوس کہ دیر سے آنے والا شین بونڈ بہت ہی جلدی میدانوں کو الوادع کہہ گیا۔

یہاں پہلے شین بونڈ کا کیریئر ملاحظہ کیجیے۔

ٹیسٹ کیریئر
میچز:18
وکٹیں:87
بہترین اننگ فگرز:6/51
بہترین میچ فگرز:10/99
اوسط:22.09
پانچ وکٹیں:5
دس وکٹیں:1

ونڈے کیریئر
میچز:82
اننگز:80
وکٹیں:147
بہترین بولنگ:6/19
اوسط:20.88
اکانومی:4.28
پانچ وکٹیں:4

ٹی ٹؤنٹی
میچز:20
اننگز:20
وکٹیں:25
بہترین:3/18
اوسط:21.72
اکانومی:7.00

میں بذات خود سپورٹس اور خاص کر کرکٹ کا بھت ہی پرانا شائق ہوں اور آپ قارئین یقین کرینگے یا نہیں لیکن اپنی کوشش کے مطابق کرکٹ کا بہت گہرا مطالعہ کرچکا ہوں اور کررہا ہوں اور تقریبا تمام کھلاڑیوں کے اعداد وشماد اور بالخصوص میچز،مجموعی رنز/وکٹیں اور اوسط تو مجھے ہر وقت مستحضر رہتی ہیں لیکن مجھے بھی شین بونڈ کے کیریئر کی یہ حقیقت(کہ وہ محض 18 ٹیسٹ اور 80 ایک روزہ ہی کھیل سکا) انتہائی حیران کردیتی ہے کیونکہ شین بونڈ کی مقبولیت اور کرکٹ حلقوں میں چرچا آج بھی اتنا ہے کہ ذہن میں آتا ہے یہ کوئی 90/100 ٹیسٹ اور 300 کے لگ بھگ ونڈے کھیل چکا ہوگا۔

شین بونڈ کا پورا کیریئر انجریز اور چوٹوں سے بھرپور رہا بالخصوص اس کے کمر کی انجری نے جس کی وجہ سے وہ کھیلوں کی دنیا سے کنارہ کش ہوا شین بونڈ کو یقینا کافی متاثر کیا جس کا شین بونڈ نے 2004 میں ایک بڑی سرجری بھی کی لیکن وہ بھی سود مند ثابت نہیں ہوئی بلکہ وہ ایک جزوی فائدہ ہی ثابت ہوا دوبارہ تکلیف ہوئی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بونڈ کو گھٹنوں کے زخم اور پیٹ میں پانی کا مسئلہ بھی شروع ہوا۔

میدانوں میں ان اور آوٹ رہتے رہتے بونڈ نے 2010 میں خیرباد کہنے سے قبل متنازعہ انڈین کرکٹ لیگ بھی کھیلی جو بھی عالمی کیریئر میں کچھ آڑے آئی کیونکہ اس ایونٹ میں معاہدہ کیساتھ بونڈ پر کیوی بورڈ کی پابندی لگی تھی بعد ازاں وہاں سے دستبردار ہوکر دوبارہ قومی ٹیم کے لئے کھیلے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد شین بونڈ آئی پی ایل کا بھی حصہ رہے اور مختلف بڑی عالمی ٹیموں بشمول کیوی ٹیم کی کوچنگ شین بونڈ نے بہت سے فرنچائز کی بھی کوچنگ کی۔

Relatable
30/11/2024

Relatable

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے چند مناظر ۔ یہ ون ڈے سیریز پاکستان کے نام رہی ۔
29/11/2024

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے چند مناظر ۔ یہ ون ڈے سیریز پاکستان کے نام رہی ۔

پاکستان 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معشیت بننا چاہتا ہے ۔ لکین سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے والی فائر وال جو کہ 40 ارب کی خط...
29/11/2024

پاکستان 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کی معشیت بننا چاہتا ہے ۔ لکین سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے والی فائر وال جو کہ 40 ارب کی خطیر رقم خرچ کر کے لگائی گئی ہے اس ہدف کو حاصل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہو گی ۔

The only Pakistan batter with 10k Test runs 🙌T20 World Cup winning captain 🏆41 centuries across formats 💯
29/11/2024

The only Pakistan batter with 10k Test runs 🙌
T20 World Cup winning captain 🏆
41 centuries across formats 💯

Say Allah and write done
29/11/2024

Say Allah and write done

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
23/11/2024

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

رابرٹ ٹرنر کی کتاب خاموشی کی طاقت ہمیں اس بات سے متعارف کراتی ہے کہ خاموشی انسان کی ذات کو کیسے اس کائنات کی پوشیدہ اور ...
23/11/2024

رابرٹ ٹرنر کی کتاب خاموشی کی طاقت ہمیں اس بات سے متعارف کراتی ہے کہ خاموشی انسان کی ذات کو کیسے اس کائنات کی پوشیدہ اور عظیم قوتوں سے روشناس کراتی ہے ۔ انسان کی سوچنے کی صلاحیت کو اس جدید دنیا کے شور غل نے کافی متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے وہ گہرے اور باریک خیالات اپنے فہم میں لانے سے قاصر ہو گیا ہے ۔

The jerk in Bumrah's action
23/11/2024

The jerk in Bumrah's action

21/01/2024

Babar Azam 's Complain to Shoaib Malik on his second marriage

07/01/2024

Shahid Afridi Met angry chacha in Australia 😂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanzeb Reads posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share