بحیرہ روم کی موجوں پر سوار 51 کشتیوں کا قافلہ غ زہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ قافلہ یونان کے جزیرے کریٹ کے جنوب میں بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہو چکا ہے اور ان شاء اللہ اگلے 3 سے 5 دن میں غ زہ پہنچے گا۔
رات بھر ڈرونز کی پروازیں اس قافلے کو ڈرانے کی کوشش کرتی رہیں، لیکن ان کے عزم اور حوصلے کو کوئی نہیں توڑ سکتا۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب اپنی آواز بلند کریں، اپنی دعاؤں میں ان بہادر افراد کو یاد رکھیں۔ 🌍
وہ ہماری طرف سے کھڑے ہیں، کیا ہم ان کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے؟
🤲 اللہ تعالیٰ گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام شرکاء کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
Be the first to know and let us send you an email when Connect With Haris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.