تم اپنے حلقہ احباب پہ نظر ڈالنا�
ہمارا نام سننے میں ضرور ملے گا �
Rizvi tigers force
21/10/2024
حکماء کا کہنا ہے کہ خوف کے آنسو تکلیف دیتے ہیں،اور غم کے آنسو مزہ دیتے ہیں"
(الهم والحزن لابن أبي الدنيا:62)
آہ یادِ نبیﷺ
07/09/2024
خواہش سے نہیں گرتے پھول جھولی میں 🌹
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا🍁
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے🌑
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا🔥
27/04/2024
.
.
02/04/2024
Happy birthday bhii… Allah pak humsha salamt rkhya
#لَقَدْخَلَقْنَاالْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے❤️❤️❤️
30/03/2024
یا اللہ تو ابنِ خادم کو ایسی قوت بخش ۔۔۔۔۔ !!!🤲🏻
کہ اغیار ان کی نگاہوں کے جلال سے ہی مر جائیں❤🔥🔥
16/03/2024
آج میری والدہ محترمہ کا آپریشن ہے سب سے دعا کی اپیل ہے 😥😥8am
05/02/2024
#ہاں کشمیر تو جنت ہے.
تو جنت میں پھر طوفان کیوں😭
5th February Kashmir solidarity day.
24/01/2024
ہمـاری طرف سے کیا گیا ایصال ثواب فرشتے آپ عليه الرحمة کی بارگاہ میں گلدستوں کی صورت میں پیش کرتے ہیں✨
#باباجان 🥹
07/01/2024
اپنے ذہنی سکون کے لئے ... ہر چیــــــــز کو مختصر کرنا سیکھیں ...
جیسے ... الفـــــــــاظ... جــــــــزبــــــــاتــــــــ ... احســــــــاســــــــاتــــــ ...
اور لوگـــــــــ........!!!💝💝
01/01/2024
یہ مقام حاصل کرنے کی لیے ضروری ہے کہ حضور ﷺ سے وفاداری کی جائے♥️
#صلیاللهعلیهوسلم
Be the first to know and let us send you an email when Rizvi tigers force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.