Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
29/07/2025
ufffffsss yraaaa
29/07/2025
فیس بک دوستی پر امریکہ سے پاکستان آکر اپر دیر عشیری درہ سے تعلق رکھنے والے ساجد زیب کیساتھ شادی کرنے والی امریکن خاتون مینڈی جو مسلمان ہونے کے بعد زلیحیا بن گئی تھی ویزہ میں ٹائم ختم ہونے کے بعد واپس امریکہ چلی گئی۔
امریکن بھابی کے مطابق ان کی زندگی کے خوبصورت ترین لمحات پاکستان میں گزارنے والے یہ چند ہفتے تھے۔
زلیحا بھابی کا مزید کہنا تھا کہ اسلام بہترین مذہب پاکستان خوبصورت ترین ملک ،اور پشتون مہمان نواز لوگ ہیں۔۔۔۔
28/07/2025
درگئی خرکی میں دو فریقین کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ کا تبادلہ جس میں تین افراد جان بحق جبکہ خاتون سمت 4 افراد شدید زخمی زخمیوں اور جانبحق ہونے والے افراد کو ریسکیو1122 درگی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئ پینچایا گیا جہاں پر ایک زخمی کو مردان ہسپتال ریفر کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویثرنل مجسٹریٹ تحصیل درگئی ملاکنڈ محمد شہباز خان، لیویز تھانہ شاہ حسین شھید درگی کے انچارج صو بیدار نورزادہ خان بمہ دیگر لیویز نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئ پہنچ کر حالت کو کنٹرول کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ کے نواحی علاقہ درگی خرکی خوڑ میں فریق اول عادل نواز خان ولد ثانی گل اور فریق دوم سمیع اللہ ولد محمد اسلم کے درمیان کسی بات پر معمولی تکرار شروع ہونے اور اخر کار بات کلاشنکوف تک جا پہنچی زرائع کے مطابق دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کی جسکی نتیجے میں فریق اول سے عادل نواز خان ولد ثانی گل اور فریق دوم سے سمیع اللہ ولد محمد اسلم ، حمدان خان ولد گل شاہ ،وزیر اسلم خان اور مسماۃ ف سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوئے اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل درگی ملاکنڈ محمد شہباز خان لیویز نفری کے ہمراہ زخمیوں کو ریسکیو1122 درگی کے اہلکاروں اور علاقے کے عوام کی تعاون سے ہسپتال لے جارہا تھا کہ زخمیوں میں فریق دوم کے سمیع اللہ ولد محمد اسلم، حمدان ولد گل شاہ اور فریق اول کے عادل نواز خان ولد ثانی گل ساکنان خرکی نے زخموں کی تاب نہ لاکر ہسپتال پہنچنے سے قبل راستے میں دم توڑ دیا گیا ملاکنڈ لیویز کے بھاری نفری ہسپتال میں کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے موجود رہے بعد ازاں لیویز نفری کے نگرانی میں ڈیڈ باڈیز کو اپنے اپنے گھروں کو روانہ کر دیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when Malakand social news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.