Emaan ,Umeed or Muhabbat.

  • Home
  • Emaan ,Umeed or Muhabbat.

Emaan ,Umeed or Muhabbat. Poetry is When an Emotion Has Found its Thought and The Thought Has Found Words. Ideas for educators on teaching poetry in fun and interesting ways.

onlinepoetrydigest.blogspot.com is a resource site for poetry, poems, sms and many more!

15/11/2024

یہ قہقہے چھپا لیتے ہیں غم سارے ورنہ
دکھوں میں جلستی ایک ناکارہ روح ہوں میں

15/11/2024

ہم حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہے ہیں...!!!
ہمیں خود سے بھی نہیں ہے,، تم سے کیا توقع

15/11/2024

تو عمر بھر کا خسارہ ہے سو ہم
تجھے عمر بھر سوچتے ہوئے روئیں گے ...

15/11/2024

*_کچھ زخموں کے نشان نہیں ہوتے_*😢🍂
*_کچھ درد بڑے خاموش ہوتے ہیں_

15/11/2024

ہم تو وہ لوگ ہیں کہ جن کیلئے
موت نجات ہوگی قبر انعام ہوگا-

15/11/2024

بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا ...

15/11/2024

تُو سمجھتا ہے کہ جینے کی ہوس ہے مُجھ کو
مَیں تو اِس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے

15/11/2024

خود کو یکسر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تباہ کر کے
اب میں انتقال کرنا چاہوں گی

15/11/2024

یادوں کے باغ سے وہ ہرا پن نہیں گیا
ساون کے دن چلے گئے ساون نہیں گیا
ٹھہرا تھا اتفاق سے وہ دل میں ایک بار
پھر چھوڑ کر کبھی یہ نشیمن نہیں گیا

15/11/2024

وہ کہتا تھا تمہارے بعد میرے پاس کیا ہوگا
میں کہتی تھی میری یادیں، میرے اشعار اور تحفے
وہ کہتا تھا کہ میرے بعد بھی اشعار لکھوں گی
میں کہتی تھی کہ اچھی شاعری تنہا ہی لکھتے ہیں
وہ کہتا تھا تمہاری آنکھ میں آنسو نہیں آتے
میں کہتی تھی کہ رونے سے بھلا قسمت بدلتی ہے؟

15/11/2024

زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتے ہیں
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں

15/11/2024

درد جـــب روح مـــیں ہـــو تـــو دوا کـام نہـــیں کــرتــی
کـــچھ تکلیـــفوں کــا __عـــلاج صـــرف سجـــدہ ہـــے ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan ,Umeed or Muhabbat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share