Faisalabad Cow Mandi

Faisalabad Cow Mandi Specially Qurbani Lover
Eid-UL-Azhaa
Muslims countries Event
We Also posted Pictures,Videos...etc.other stuff related qurbani Animals
Camels,Bulls,Goats...

24/07/2025

😁

24/07/2025

😸

19/07/2025

Beauty 😍

19/07/2025

😯😯🫣

09/07/2025

Dangerous bull 😆

👍🏻
03/07/2025

👍🏻

جانور مانگتا ھے آپکی توجہ
آپکی محبت
جانور جس نسل کا بھی ھو
اور جس مقصد کیلۓ بھی ھو
چاہے قربانی کا ھو دودھ کیلۓ ھو
یا گوشت کیلۓ
جتنی آپکی توجہ ھوگی اتناہی بہتر نتیجہ ملے گا
جانور سے پیار کریں اس سے بے تکلف باتیں کریں
اسکے دکھ سکھ کو سمجھیں
اسکا خیال رکھیں اسکی ضروریات
رہائش خوراک پانی اور دیگر ضروریات پوری کریں
اسے بہترین دوستانہ ماحول مہیا کریں
پھر دیکھیں آپ کا اپنا بھی دل لگے گا
اور جانور بھی خوش وخرم رہیگا
آپکی سوچ سے بہت اچھی اسکی پیداوری صلاحیت بڑھے گی
کوشش کریں جانور سٹریس اور خوف میں نہ ھو
باقی خدمت کیسے کرنی ھے
کیا پروٹوکول دینا ھے
کونسی ویکسین کب کرنی ھے
موسم کے حساب سے اسکی رہائش اور خوراک میں بتدریج
کونسی تبدیلیاں کرنی کس موسم میں کیا خاص دینا ھے
یہ سب تفصیل آپکو اپنے اسی پیج "میمن کیٹل فارم"
پہ مل جاۓ گی
نئی پوسٹ آنے تک پیج کی سیر کریں اپنے متعلقہ مسائل کے حل کیلۓ پچھلی پوسٹوں کو کھنگالیں
فائدہ یقینی ھے
شکریہ
تجویز
محمد علی میمن 7M

03/07/2025

Black beauty 😍

03/07/2025

😍❤️

30/06/2025

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Cow Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share