ISLAM LAST HOPE

ISLAM LAST HOPE اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم سمجھو!!! (سورۃ الجمعة)

///// دینی اجتماع ،،،
24/09/2025

///// دینی اجتماع ،،،

24/09/2025

*🌾اللہ نرمی کو پسند کرتا ہے !🌾*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا !
اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے اور نرمی کی بنا پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو درشت مزاجی کی بنا پر عطا نہیں فرماتا ، وہ اس کے علاوہ کسی بھی اور بات پر اتنا عطا نہیں فرماتا ۔
«صحیح مسلم -6601»

//// دینی اجتماع ،،
23/09/2025

//// دینی اجتماع ،،

23/09/2025

*🌹نرم خوئی کے بغیر خیر نہیں!🌹*
رسولﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کو نرم خوئی سے محروم کر دیا جائے ، وہ بھلائی سے محروم کر دیا جاتا ہے۔
«صحیح مسلم -6598»

//// ۔ ۔ دینی اجتماع ،،
22/09/2025

//// ۔ ۔ دینی اجتماع ،،

22/09/2025

*🌳اللہ کی طرف سے پردہ پوشی !🌳*
رسولﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ دنیا میں جس شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے ، قیامت کے دن بھی اس کا پردہ رکھے گا۔
«صحیح مسلم -6594»

////// ؛دینی اجتماع ،،،
21/09/2025

////// ؛دینی اجتماع ،،،

21/09/2025

*👅زبان کی حفاظت، غیبت کی حقیقت!👅*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے ؟‘‘ انہوں (صحابہ) نے عرض کی : اللہ اور اس کا رسول خوب جاننے والے ہیں ۔ آپ نے فرمایا :’’ اپنے بھائی کا اس طرح تذکرہ کرنا جو اسے ناپسند ہو ۔‘‘ عرض کی گئی : آپ یہ دیکھیے کہ اگر میرے بھائی میں وہ بات واقعی موجود ہو جو میں کہتا ہوں (تو ؟) آپ نے فرمایا :’’ جو کچھ تم کہتے ہو ، اگر اس میں موجود ہے تو تم نے اس کی غیبت کی ، اگر اس میں وہ (عیب) موجود نہیں تو تم نے اس پر بہتان لگایا ہے ۔
«صحیح مسلم -6593»

20/09/2025

Full


۔شیخ مولانا مشتاق احمد ویری صاحبِ

جمعہ خطبہ "18اپریل2025 ∆///(SPEAKER 🔊 MOLANA MUSHTAQ AHMAD VEERI SAHIB.Markazi jamiat AHLIHADEES cheki kawoosa NARBAL .
17/04/2025

جمعہ خطبہ "18اپریل2025 ∆
///(SPEAKER 🔊 MOLANA MUSHTAQ AHMAD VEERI SAHIB.
Markazi jamiat AHLIHADEES cheki kawoosa NARBAL .

17/04/2025
اُونٹ کی موشابيت ؟
15/04/2025

اُونٹ کی موشابيت ؟

Address

Srinagar

Telephone

919596065900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISLAM LAST HOPE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share