Swabi Tv

Swabi Tv SWABI TV NEWS CHANNEL

18/02/2025

افسوس ناک خبر
*گولی لگنے سے دو سگے بھائی ج اں بح ق ریسکیو 1122 صوابی*
صوابی ۔ شاہ منصور پی ایس او پمپ کے سامنے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے اختر علی اور سید غنی ولد عبد الغنی موقع پر ج اں بح ق۔
جس کا تعلق مانیری پایان سے ہے ۔۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر ج اں بح ق کی لاش یں باچا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

18/02/2025

صوابی:جہانگیرہ روڈ پر گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج لار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی اختر علی اور سید غنی جاں بحق،لاشیں باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل،جاں بحق ہونے والوں کا تعلق مانیری پایاں طوطی بانڈہ سے ہیں۔

18/02/2025
18/02/2025

کالا پل کے حوالے سے چیئرمین ویلج کونسل کالا عمران خان کا اظہار خیال

محترم DPO صوابی!صابی کے حال پر رحم کریں اور اپنی ڈیوٹی شروع کریں۔برائے کرم دفتر چھوڑ کر باہر نکلے، سڑکوں، چوک، چوراہوں ا...
17/02/2025

محترم DPO صوابی!

صابی کے حال پر رحم کریں اور اپنی ڈیوٹی شروع کریں۔

برائے کرم دفتر چھوڑ کر باہر نکلے، سڑکوں، چوک، چوراہوں اور بازاروں میں ڈیوٹی اور گشت شروع کریں۔

اپنے DSP's اور SHO's اور دیگر پولیس نفری کو دفاتر سے نکال کر گشت کروائے۔
پچھلے ایک ہفتے میں 6-8 بندے مارے گئے، لیکن کوئی ایکشن نہیں۔

اسلحے پر مکمل پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی۔ آپ گشت شروع کریں، اور چیکنگ کریں گاؤں کی سطح پر۔ چھوٹے چھوٹے بچے اپنے ساتھ پستول لئے پھرتے ہیں۔

17/02/2025

صوابی ۔ پنج پیر لار کے مقام پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گل خیدر نامی شخص موقع پر جاں بحق اور 38سالہ بیٹآ شدید زخمی ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر جاں بحق کی لاش اور زخمی کو باچا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ریسکیو 1122 صوابی

30/11/2024

Zrha me khe ne day da starge badi pohe ki❤️💫

14/03/2024

دہ روجی مسلمانان ېو ، دا جمعی مسلمانان ېو🌙

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share