Fire Worldwide

Fire Worldwide Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fire Worldwide, Batgram.

23/08/2022

ویلج چیئرمین ملکال گلی

23/08/2022

ویلج چیئرمین کوزہ بانڈہ

23/08/2022
اج 2021۔03۔  23 کوٹگلہ میں درہ کے مقام پر  وزیر اعلی کے مشیر تاج محمد خان ترند ھائڈرل پاور پروجیکٹ کا افتتاح30 ۔12 بجے پ...
23/03/2021

اج 2021۔03۔ 23 کوٹگلہ میں درہ کے مقام پر وزیر اعلی کے مشیر تاج محمد خان ترند ھائڈرل پاور پروجیکٹ کا افتتاح30 ۔12 بجے پر کرینگے ۔اھلیان کوٹگلہ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ھیں
سابقہ ناظم امجد علی خان

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد خان ترند  کی اے ڈی پی سے کوٹ گلہ گاوں  روڈ پر  کام آج سے شروع.سابقہ ناظم ویلج کو...
03/10/2020

معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد خان ترند کی اے ڈی پی سے کوٹ گلہ گاوں روڈ پر کام آج سے شروع.
سابقہ ناظم ویلج کونسل مولانا امجد کی کوشش رنگ لے آئی ۔
شکریہ تاج محمد خان ترند
شکریہ مولانا امجد علی خان سابقہ ناظم

ھر موسم تہ سوک بھار وئلے نشی.ھر یو گل تہ سوک گلاب وئلے نہ شی.د یارانوں پہ مخونوں کہ یو مخ وی.ھر یو مخ تہ سوک جانان وئلے ...
12/07/2018

ھر موسم تہ سوک بھار وئلے نشی.

ھر یو گل تہ سوک گلاب وئلے نہ شی.

د یارانوں پہ مخونوں کہ یو مخ وی.

ھر یو مخ تہ سوک جانان وئلے نہ شی‎.‎‏

انصافیوں میں آج ایک بات آپ لوگوں کو بتاتا ھوں آج سے 12 سال پہلے 14 :5: 2007 کو میں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت احت...
25/05/2018

انصافیوں میں آج ایک بات آپ لوگوں کو بتاتا ھوں آج سے 12 سال پہلے 14 :5: 2007
کو میں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت احتیار کیا تھا ان 12 سالوں میں میں نے
عمل شاہ جیسا لیڈر بٹگرام میں نھی دیکھا اور ھم نے آج تک یی نھی کہا کے ھم نے PTI کو بٹگرام میں نام دیا
2013 کے بعد آج تک کچھ لوگ کھتے ھیں ھم نے PTI کو بٹگرام میں نام دیا ھیں
کچھ شرم کچھ حیا کرو یار
شاہ حالد ستی
صدر یونین کونسل پیشوڑہ بٹگرام

Address

Batgram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fire Worldwide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share