Bambolai Bala Akora Khattak

  • Home
  • Bambolai Bala Akora Khattak

Bambolai Bala Akora Khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bambolai Bala Akora Khattak, Magazine, .

30/07/2025

استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوبُ الیہ۔
کل روس میں زلزلے کی شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل 8.8 تھا
اَللّٰہُ تعالیٰ ھم بر رحم فرما دے، آمین

🚧ریلوے اپڈیٹ🚧تاریخ 30-07_2025(بروز بدھ) جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کے  اوقات جو کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے آرہی ...
30/07/2025

🚧ریلوے اپڈیٹ🚧
تاریخ 30-07_2025
(بروز بدھ)

جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کے اوقات جو کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے آرہی ہے اور نوشہرہ اور پشاور کو جارہی ھے

13 اپ عوام ایکسپریس (کراچی سے پشاور)
اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 01 گھنٹہ 42 منٹ کی تاخیر کے ساتھ شام 05:48 بجے آئےگی

47 اپ رحمان بابا ایکسپریس (کراچی سے پشاور) اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 01 گھنٹے 28 منٹ کی تاخیر کے ساتھ شام 06:19 بجے آئےگی

39اپ جعفر ایکسپریس
(کوئٹہ سے پشاور)
اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 02 گھنٹہ 33 منٹ کی تاخیر کے ساتھ رات 09:00 بجے آئےگی

نوٹ وقت میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی ریلوے انکوائری
اٹک شہر کا فون نمبر 610641-0572
جہانگیرہ فون نمبر 510643-0923
نوشہرہ فون نمبر -9220028-0923
یا 117 پر رابطہ کریں شکریہ

🚧ریلوے اپڈیٹ🚧تاریخ 2025-05-29(بروز منگل) جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کے  اوقات    جو کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے آ...
29/07/2025

🚧ریلوے اپڈیٹ🚧
تاریخ 2025-05-29
(بروز منگل)

جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کے اوقات جو کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے آرہی ہے اور نوشہرہ اور پشاور کو جارہی ھے

13 اپ عوام ایکسپریس (کراچی سے پشاور)
اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 05 گھنٹہ 38 منٹ کی تاخیر کے ساتھ رات 09:44 بجے آئےگی

47 اپ رحمان بابا ایکسپریس (کراچی سے پشاور) اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 05 گھنٹے 07 منٹ کی تاخیر کے ساتھ رات 09:58 بجے آئےگی

39اپ جعفر ایکسپریس
(کوئٹہ سے پشاور)
اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 07 گھنٹہ 44 منٹ کی تاخیر کے ساتھ رات 02:13 بجے آئےگی

نوٹ وقت میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی ریلوے انکوائری
اٹک شہر کا فون نمبر 610641-0572
جہانگیرہ فون نمبر 510643-0923
نوشہرہ فون نمبر -9220028-0923
یا 117 پر رابطہ کریں شکریہ

Address


Telephone

03329002833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bambolai Bala Akora Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share