Your source of films recommendations, analysis and more.
خون کا عطیہ ذندگی کا وہ خوبصورت تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
کیونکہ خون ذندگی کی علامت ہے ۔یہ انسانی جسم میں ذندگی بن کے دوڑتا ہے ۔
اسکا نعم البدل نہیں ہوتا
اس لئے انسانی خون کے لئے انسان سے رجوع کرنا پڑتا ہے ۔
اور رضاکارانہ طور پر پر خون کا عطیہ دینے سے نہ صرف ہم نیک کام کرتے ہیں بلکہ انسانیت کو بھی ذندہ رکھتے ہیں ۔
کیونکہ رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دینے والے لوگوں کی مدد کے بغیر ان ہزاروں مریضوں کو خون کی فراہمی ممکن نہیں جن کے علاج کا یہ واحد ذریعہ ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when سینمائش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.