Pakistan Sunni Tehreek Media Department

  • Home
  • Pakistan Sunni Tehreek Media Department

Pakistan Sunni Tehreek Media Department Official page Pakistan Sunni Tehreek

13 رجب المرجب ولادتــِــ مولیٰ علی رضی اللہ عنہ بہت بہت مبارک ہو💚💚
13/01/2025

13 رجب المرجب ولادتــِــ مولیٰ علی رضی اللہ عنہ بہت بہت مبارک ہو💚💚

حضرت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک ہو
06/01/2025

حضرت سیدنا خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک ہو

*تمام اہل اسلام کو رجب المرجب کا چاند مبارک ہو*
01/01/2025

*تمام اہل اسلام کو رجب المرجب کا چاند مبارک ہو*

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی ترجمان کا اعلامیہ پریس کانفرنس کو موخرکیا جاتا ہے، شہر میں پیدا ہونیوالی صورتحال سے عوام شدید...
31/12/2024

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی ترجمان کا اعلامیہ پریس کانفرنس کو موخرکیا جاتا ہے، شہر میں پیدا ہونیوالی صورتحال سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، حکومت اور پولیس انتظامیہ پاکستان سنی تحریک کو کرائی گئی یقین دہانی پر عمل کرتے ہوئے راستے کلیئر کرانے کی کوشش کررہے ہیں، ہم حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر الٹی میٹم میں توسیع کرتے ہوئے پریس کانفرنس موخر کر رہے ہیں، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائیگا۔

29/12/2024

48 گھنٹے کا الٹی میٹم کراچی نہ کھلا تو۔۔۔۔!

ملک کے بڑے شہر کو کچھ لوگوں کے گروہ نے یرغمال بنایاہواہے ۔۔!

ملک کو ایرانی اسلحہ سے پاک کیاجاۓ۔۔!

پریس کانفرنس محمد شاداب رضا نقشبندی




https://www.facebook.com/share/v/1EnKAkxT45/

29/12/2024
29/12/2024

ہنگامی پریس کانفرنس۔۔
مرکز اہلسنت سے براہ راست۔۔۔
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی ۔۔

ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں

25/12/2024

Pst

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sunni Tehreek Media Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share