Hyderabad Jamshoro Updates

  • Home
  • Hyderabad Jamshoro Updates

Hyderabad Jamshoro Updates Quick updates of Jamshoro and surroundings.

17/07/2025

جامشورو میں بارش کے بعد یہ جگہ نہ دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
پر پہلے یہ بتائیں اس جگہ کی لوکیشن کس کس کو پتا ہے؟

17/07/2025

🚨‏راولپنڈی میں گھروں کی پوری کی پوری ایک ایک منزل پانی میں ڈوب گئیں ۔

16/07/2025

قلندر لال شہباز کے مزار کی نذرانے والی پیٹیاں کھولی گئیں، 91 لاکھ 65 ہزار 50 روپے کی رقم ظاہر ہوئی۔

16/07/2025

وزیر اعلی سندھ کل حیدرآباد کا دورہ کریں گے

16/07/2025

جب صبر نہیں ہوتا تو یہ ہی نتیجہ ہوتا ہے - 1 منٹ صبر کر لیتے تو اتنا بڑا سین نہیں ہواتا

Vedio credit: Desh Ab Tak

پیٹرول 5 روپے 36 پیسے مہنگاہائی اسپیڈ ڈیزل کے کیا کہنے۔۔۔۔11 روپے 37 پیسے اضافہ
15/07/2025

پیٹرول 5 روپے 36 پیسے مہنگا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کے کیا کہنے۔۔۔۔11 روپے 37 پیسے اضافہ

15/07/2025

کاش جامشورو میں بھی کاشف شورو جیسا عوامی نمائندہ ہوتا
اتنی خطرناک بارش کے باوجود آج حیدرآباد ایسے صاف تھا جیسے بارش ہوئی ہی نہیں

15/07/2025

اللہ اکبر! حیدرآباد میں کل 4:22 منٹس پر آئے ہوئے طوفان کے مناظر

14/07/2025

یہ کیسی اندھیر نگری ہے؟
کیا سندھ میں کوئی قانون ہے؟
یا پھر کوئی قانون کو سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں؟

جامشورو جمالي برادری میں اسپتال میں زخمیوں کے درمیان جھگڑے کا منظر،
جامشورو جمالي برادری میں جھگڑے کے بعد زخمی ہونے والے افراد اسپتال پہنچے،
جہاں دونوں فریقین نے پولیس کی موجودگی میں ایک بار پھر آپس میں جھگڑا کیا اور ایک دوسرے پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔

ذرائع کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
ایس پی ڈی آئی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

14/07/2025

حیدرآباد میں آج 35 منٹس میں 94 ملی لیٹر بارش ریکارڈ
شہر کا نقشہ ہی بدل دیا اس طوفانی بارش نے

14/07/2025

حیدرآباد کے علاقے سائٹ میں والس کمپنی کی ایجنسی سے 91 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات

14/07/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Jamshoro Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share