میراچونیاں کا باقاعدہ آغاز 14 اگست 2014 کو ہوا۔ یہ چونیاں شہر اور ضلع قصور میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہل اسوشل میڈیا گروپ ہے جو کہ شہری وسائل اور مسائل پر بات کر رہا ہے
میراچونیا ںنوجوان طبقہ خصوصاً طالب علموں کے لیے ایک ایسا موقع فراہم کر رہا ہے جہاں وہ اپنی صلاحییتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک باوقار شہری کے طور پر ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ میراچونیاں اس بات پر مصمم
یقین رکھتا ہے کہ صرف نوجوانوں اور فریش ٹیلینٹ کے ذریعے ہی منفرد اور اچھوتے آئیڈیاز کو سکرین کا حصہ بنایا جاسکتا ہے کیونکہ اِنکے خیالات تعمیری سوچ سے لبریزاور جذبات حب الوطنی سے سرشار ہوتے ہیں
میراچونیاں وہ واحد سوشل میڈیا گروپ ہے جو نہ صرف بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کررہا ہے بلکہ ان کے حل کے لیے بھی میدانِ عمل میں آیا ہے۔ سوچ میڈیا نوجوانوں کے ذریعے ملکِ پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیے سوچ کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔
میراچونیاں کی ٹیم اس کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہے۔ اگر آپ کوئی تجویزیا رائے دینا چاہیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئیے۔ آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز سوچ کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
ٹیم سٹی
20/11/2025
Arshad Nadeem Olympian Gold
Yasir Sultan Mayo Silver
Congratulations 🎉🎊🎉🎉
18/11/2025
18/11/2025
سعودی ولی عہد جناب شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی صدر سے ملاقات
27/10/2025
وزیراعظم شہبازشریف شریف وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے دارالحکومت ریاض کے رائل ٹرمینل پر ڈپٹی گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے استقبال کیا
26/10/2025
سعودی فلم کنفیکس
23/10/2025
سعودی ایگریکلچرل ایکسپو تے ٹریکٹراں دی نمائش
22/10/2025
The third edition of the Saudi Film Confex begins on Wednesday with the slogan “A Gathering That Transforms the Scene.” The event is taking place until Oct. 25 in Riyadh.
Be the first to know and let us send you an email when Kamran Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.