31/07/2024
السلام علیکم محترم سکالرز
*دی آئیڈیل اکیڈمی ملتان*
کل ان شاءاللہ 01 اگست سے ایس ایس ٹی کی ریگولر کلاسز کا آغاز ہو جائے گا جو سکالرز اس سنہری موقعہ سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ اچھے طریقے سے تیاری کریں 17 گریڈ کی اسامیوں کے حصول کے لیے بھرپور کوشش کریں فینل گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے اپنی رجسٹریشن کروا کر گروپ میں شامل ہوں۔
آج کے دن رجسٹریشن کروانے والوں کے لیے فیس میں خصوصی کمی ہو گی
والسلام
پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق
گورنمنٹ گریجویٹ کالج خیر پور ٹامیوالی بہاولپور
03447391988