زندگی کی ضرورتیں مجبوریاں بن کے کیسے ناچنے پر مجبور کرتی ہیں قاضی اوشین مال گوجرخان کے باہر ایک نوجوان پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے میوزک پر سخت سردی میں رات کے اس پہر ناچ رہا ہے جب وہاں پر سکیورٹی گارڈ اور ایک دوسرا شخص جسکا تعلق اسی ادارے سے ہے صرف وہ موجود ہیں کوئی کسٹمر اس وقت وہاں پر نہ اندھر اور نہ باہر تھا اسکو دیکھنے والا اسکی حوصلہ افزائی کرنے والا بھی کوئی نہیں تھا ۔الللہ پاک نے اگر آپکو نوازا ہے تو شکر ادا کرنا کبھی نہ چھوڑے وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی درد احساس کو ہمیشہ دل میں زندہ رکھے
12/12/2022
فٹ بال ولڈ کپ کے خوبصورت مناظر
09/11/2022
صرف 20 روپے میں کھانا دیہاڑی دار کم آمدنی والے افراد کو عزت واحترام کے ساتھ بٹھا کر جی بھر کے کھانا کھلایا جاتا ہے تقویت فاونڈیشن کی پوری ٹیم بہت شاندار کام کر رہی ہے جسکو مزید سپورٹ کی ضرورت ہے
09/09/2022
بچوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں بہت اہمیت رکھتی ہیں
Be the first to know and let us send you an email when GK All News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.