
25/02/2025
السلام علیکم
شکرگڑھ کی ہر دل عزیز شخصیت ہمارے بھائی نفیس اعجاز گذشتہ دنوں آسٹریلیا میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے دار فناء سے دار بقاء کی طرف رحلت فرما گئے تھے
انکا جسد خاکی کل بروز بدھ انکی رہائش گاہ محلہ رشید پورہ شکرگڑھ پہنچ جائے گا انکی نماز جنازہ بعد نماز عصر محلہ رشید پورہ والے قبرستان شکرگڑھ میں ادا کی جائے گی احباب سے گزارش ہے نماز جنازہ میں شریک ہو کر مرحوم کیلئے دعاء مغفرت میں شامل ہوں اللہ رب العزت اجر عظیم عطاء فرمائے آمین