DLN News

DLN News Daily Lodhran News, owned by Muhammad Shahbaz, brings you accurate local, national, and international news. Contact us at whatsapp +923198776264 for inquiries.
(3)

Stay updated with breaking stories and in-depth analysis. Your voice, your news!

12/07/2025

علی امین خان گنڈاپور کا لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹری رہنماؤں کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے سے پرجوش اور ولولہ انگیز خطاب!

10/07/2025

لودھراں ابھی کچھ دیر پہلے پنجاب بنک غوثیہ چوک برانچ سے نامعلوم چور سینئر نائب صدر لودھراں پریس کلب رجسٹرڈ چوہدری ریاض انجم کا موبائل چوری کر کے فرار

01/07/2025

لاہور میں نجی سکول کے ٹیچر لیکچر کے دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کر گئے۔

29/06/2025

پاکستان نے جب بھی جہاد کا اعلان کیا۔۔پہلا نام میرا ہواگا!!
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پریس کانفرنس میں بڑی بات کردی

28/06/2025

سوات میں جو ہوا ہمیں اس پر سخت افسوس ہے، انکوائری کا آرڈر، کے پی کے حکومت کے پاس صرف ایک ہی ہیلی کاپٹر ہے جو علی امین گنڈاپور نے کبھی بھی استعمال نہیں کیا

28/06/2025

آپ کا لیڈر جیل میں ہے تو کس کا لیڈر جیل میں نہیں رہا؟غنڈہ گردی، گالیاں دیناآپ کا سیاسی حق نہیں ہے،ا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا بڑا ایکشن

27/06/2025

ایک ہی خاندان کے 12 افراد دریائے سوات کی بے رحم سلابی ریلے میں بہہ گئے۔مدد کی دہائی دیتے رہے لیکن کوئی ادارہ وقت پر نہ پہنچا۔

میرے لیے جیل کے دروازے اس لیے کھلتے ہیں، کیونکہ شاید میں ایک ایسا شخص ہوں، جس پر اعتماد ہے۔ بیرسٹر سیف
26/06/2025

میرے لیے جیل کے دروازے اس لیے کھلتے ہیں، کیونکہ شاید میں ایک ایسا شخص ہوں، جس پر اعتماد ہے۔ بیرسٹر سیف

میں عمران خان کو جوابدہ ہوں، جب عمران خان مطمئن ہے اور کوئی اور مطمئن نہیں ہے تو میں اسکا ذمہ دار نہیں ہوں۔ علی امین گنڈ...
26/06/2025

میں عمران خان کو جوابدہ ہوں، جب عمران خان مطمئن ہے اور کوئی اور مطمئن نہیں ہے تو میں اسکا ذمہ دار نہیں ہوں۔ علی امین گنڈاپور

غزہ جنگ دو ہفتوں میں ختم ہو رہی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کرنے پر متفق"...
26/06/2025

غزہ جنگ دو ہفتوں میں ختم ہو رہی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کرنے پر متفق"۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل

26/06/2025

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی عمران خان سے اظہار یکجہتی کےلیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے: "

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DLN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share