Sohnidharti TV

  • Home
  • Sohnidharti TV

Sohnidharti TV First Agriculture TV Channel in Pakistan. Pakistan’s premier Agro channel, working for the food security and prosperity of the farmer. Provides 24/7 assis

02/04/2019

Think Before Tree Cutting.

26/03/2019

ایک پودا لگائیں” اپریل کُول “ منائیں۔۔

13/12/2018

اک مٹی کا گھڑا چالیس دنوں تک تین سے چار فٹ کے احاطے کو تر وتر رکھتا ھے.اس تکنیک کو ایگریکلچر کی تعلیم میں" clay pot piture permaculture exp "کا عنوان دیا جاتا ہے.
تیس یا پچاس روپے کا کمہار سے ایک گھڑا لے کر پانی کا بھر کر گردن گردن تک اسکو مٹی میں برابر کردیں. اور پھر گھڑے کے دائرے کے چار سب اطراف میں چار نیم کے پودے لگا دیں.(.یا قطار میں )چالیس دن بعد گھڑا دوبارہ بھردیں. یہ دیسی ڈرپ ایریگیشن سسٹم پودے کو اپنی ضرورت کا پانی اسکی جڑ تک دیتا رہے گا. یہاں تک کہ وہ تنا بنانے لگے.چھ ماہ میں صرف پانچ مرتبہ گھڑے کو پانی سے بھریں. صحراؤں میں ، سڑک کنارے. یا وہ جگہیں جہاں پانی کمیاب ھے. یا وہ جگہ کہ جہاں آپ پودے خرید کرلگانے کی ذمہ داری تو اٹھ,ا سکتے ہیں مگر پانی دینے کی دیکھ بھال آپ کے بس سے باہر کا کام ھے.جو سب سے بڑی مصیبت ھے. فٹ پاتھ کنارے صحن میں گلی میں محلے میں. قطاروں میں چار فٹ کے فاصلے میں پانی سے بھرے گھڑے دباتے جائیں اور پودے لگاتے جائیں.

درخت لگائیں۔ یا اسے شئیر کریں جزاک اللہ

09/12/2018

ڈاکٹرز کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آ گئے۔

VISLERY GROUPS Required Distributors for ( BABY WATER) from All over Pakistan.Intrusted parties contact 03346506676. or ...
05/10/2015

VISLERY GROUPS Required Distributors for ( BABY WATER) from All over Pakistan.Intrusted parties contact 03346506676. or [email protected]

11/07/2015
26/02/2015

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohnidharti TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share